Gwadar: Ex Provincial Minister of Balochistan Mir Hammal Kalmati visited the residence of Mahammad Bezanjo to express his condolences and sympathies over the passing of his nephew Qambar Bezanjo. District Chairman Shay Mukhtar also accompanied him during the visit @HammalKalmati_
National Party central leader Mir Ashraf Hussain visited the residence of Mahammad Bezanjo to express his condolences and sympathies over the passing of his nephew, Qambar Bezanjo. Majeed Abdullah and Adam Qadir Bakhsh also accompanied him during the visit.
@NationalParty_
اطلاعِ عام
انتہائی دکھ اور غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خیر محمد کے جواں سال فرزند اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد بزنجو کے بھتیجے قمبر بزنجو انتقال کرگئے ہیں۔ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور تعزیت کا سلسلہ محمد بزنجو کی رہائش گاہ، عصاء وارڈ گوادر میں جاری ہے
Celebrating the spirit of faith and togetherness. Wishing you a beautiful Eid-ul-Adha filled with laughter and love. Eid Mubarak, everyone! 💫🐑
Regard. Mahammad Bezanjo
Member Provisional Council PPP Balochistan
#EidUlAdha#FestiveVibes@NawabZehri1@ZehriIzbal
*بزنجو ہاوس نال*
*بزنجو قبائل کے سربراہ و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو سے مختلف علاقوں سے آے ہوے لوگ ملاقات کررے ہیں*
اولڈ ٹاؤن گوادر پروجیکٹ کے تحت گوادر سٹی میں جاری ترقیاتی کام کے حوالے سے محمد بزنجو کے ریکویسٹ کے بعد سے عصاء وارڈ بی اینڈ ار آفس تا شاہین چوک کے تمام گلی کو ٹف سٹائل کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے جس کے لئے ہم ڈی جی GDA معین صاحب،چیف انجینیئر سید محمد و دیگر کا شکریہ ادا کرتے ہیں
کراچی ۔ بلوچستان اور سندھ سے تعلق رکھنے والے مختلف قبائلی ،سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات کا بزنجو ہاؤس کراچی آمد جہاں پر بزنجو قبائل کے سربراہ سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار محمد اسلم بزنجو سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی
Led by Mahammad Bezanjo, the people of Gwadar showed up in huge numbers on April 4th to honor the legacy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto on his 47th Youm-e-Shahadat. A powerful demonstration of loyalty and commitment to the cause of Bhuttoism
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی افسوسناک خبر
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بزنجو قبائل کے سربراہ و بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو صاحب اور سابق سینیٹر میر طاہر بزنجو کے بھائی میر فاروق بزنجو انتقال کرگئے ہیں