پنجاب پولیس کا پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے نان سٹاپ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری۔
پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار، سینکڑوں گاڑیاں اور کشتیاں متاثرہ شہریوں کے انخلا اور امدادی سرگرمیوں میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ لاکھوں متاثرہ افراد اور کروڑوں روپے مالیت کے مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
ریلیف کیمپوں میں پناہ گزین متاثرین کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ خوراک، صاف پانی اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #FloodRelief #RescueOperation #Flood2025 #AtYourService #PublicSafety
ایف آئی اے کے وکیل نے بحث کی اور وہ بندیالوی صاحب کے وکلاء کے دلائل کا کوئی جواب نا دے سکا لیکن تاخیری حربہ استعمال کرتے ہوئے جج پر دباو ڈالا کہ سائبر کرائم کا وکیل بھی اس کیس پر بات کرنا چاہتا ہے اور وہ آج نہیں آ سکتا جس کی وجہ سے جج نے کل کہ تاریخ دی ایف آئی اے جیسے ادارے کو اتنے جید اور بڑے عالم دین کے خلاف اس طرح عام مجرموں والا تاخیری حربہ استعمال نہیں کرنا چاہیے ہر بات پر علماء اور عوام کو احتجاج پر مجبور نا کریں احباب کل کی پیشی پر عدالت لازمی پہنچیں تاکہ جج پر غیر ضروری دباو نا ڈالا جا سکے
جعلی اور بوگس پرچے میں ان شاءاللہ بندیالوی صاحب کی پرسوں ضمانت ہو جائے گی جمعیت اہلحدیث کے لیگل ونگ کا بندیالوی صاحب کے لواحقین سے مسلسل رابطہ ہے جعلی پرچے کے حوالے سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان بندیالوی صاحب خود پریس کانفرنس میں کریں گے ان شاء اللہ