پاکستان کی قیادت نوبل پرائز کی حقدار ہے۔اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ یہ اعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے کہ پاکستان کے کردار کی وجہ سے شاید تیسری جنگ عظیم ہونے سے رک گئی،وزیراعظم اور فیلڈمارشل کو خراج تحسین، اسپیکر ایاز صادق
ایران امریکہ صلح کا کچھ کریڈٹ ہمارے یوتھی بھائیوں کو بھی جاتا ہے!
یوتھی بھائی چار سال سے لگاتار دعائیں کر رہے تھے کہ جس جس نے پاکستان کو لوٹا، کرپشن کی اور بدترین غداریاں کیں، وہ ذلت کا شکار ہو اور جو پاکستان کیلئے اچھی نیت رکھے، اسکو کامیابیاں ملیں۔
دعائیں قبول ہو گئیں۔
ایران امریکہ تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب ان شا اللہ جمعتہ المبارک 19 جون جینوا میں ہوگی اور اس تقریب کی میزبانی اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پاکستان کی ہوگی.
(وزیراعظم شہباز شریف)
قطر پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے قطر جنگ کے پہلے ہفتے سے پاکستان کے ساتھ تھا سیزفائر پر امن کی کوششوں پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کرتا آیا ہے ترکی مصر سعودیہ چین حتی کہ اردگان نے چار پانچ بڑے ممالک سے ڈائریکٹ رابطہ بھی کیا تھا
تیری زبان سے ہمارے 🇵🇰 کا نام نہیں نکلے گا
تیری ہم تکلیف سمجھ سکتے ہیں کسے موسادی کتی دیاں پُتراں ❤️
اگلی بار شہبازشریف سے ملاقات کرنے جاؤ تو ایک ٹانگ گردن میں پھنسا لینا اور پھر آہستہ سے دوسری بھی گردن میں پھنسا لینا، اگر کوئ مشکل ہو تو مزمل اسلم کو کہہ دینا کہ مدد کرے، پھر فوٹوگرافر کو بولنا کہ اب تصویر بناؤ۔ آخر بیوقوفی اور جاہلیت میں PHD کر رکھی کوئ مذاق تھوڑی ہے۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ، بھارتی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل چکی ہے ، برطانیہ میں ڈیل ہو چکی ! پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر یاسین واشل کا موبائل فون چیک کرو ، سب کچھ اندر موجود ہے ! یہ گندہ دھندہ ہے سر
ستھرا پنجاب کے ورکر پر بااثر افراد کا تشدد 💔
😱ڈیرے کے اندر سے کوڑا نا اٹھانا ستھرا پنجاب ورکر کا قصور بن گیا یہ #پھولنگر کوٹ رادھا کشن روڈ پر با اثر افراد کا غریب ورکر پر بدترین تشدد 💔 متاثرہ شخص کا مریم نواز سے نوٹس کا مطالبہ ۔
حکومت نے ملازمین کو پچپن ارب روپے کا ٹیکس ریلیف دیا ہے جب کہ پراپرٹی سیکٹر کو ایک سو پندرہ ارب روپے کا ریلیف دیا ہے: شہباز رنا کا ایکسپریس ٹی وی پر انکشاف
اسلام آباد کے پوش علاقے ایف 10 میں خواتین پر طاقتور ملزمان نے ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کیا۔ متاثرہ خواتین کے مطابق، تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض ان کی میڈیکل رپورٹ ہونے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
ائرانڈیا کی مالی حالت خراب، اپ گریڈ اور نئے جہازوں کے تمام منصوبے ڈراپ۔ پاکستان کی ہوائی حدود کی بندش کے باعث بہت سے منافع بخش خصوصا یورپ کے روٹس خسارے میں تبدیل۔ گذشتہ بارہ ماہ کے مسلسل خسارے نے انتظامیہ کو دیوالیہ کے آپشن پر غور کرنے پر مجبور کردیا۔
دن رات بلوچستان میں جو دھشتگردی ہو رہی ہے کون نہیں جانتا اس میں کس کا ہاتھ ہے ؟
خوارجی ہاتھ ثبوتوں کے ساتھ حاظر ہیں جناب سپیکر ۔
انہوں نے بارڈر پر باڑ کی بات کی یہ ان کا موقف ہے لیکن اگر اس باڑ سے ایک بھی بچہ کی جان بچتی ہے تو یہ باڑ پر لگنے والی رقم بلکل ٹھیک لگی ہے 👏
ڈاکٹر یونس بٹ کے مزیدار چٹکلے
اپ عثمان بزدار کا لیول چیک کریں جس نے اپنی تعریف کے لیے عمران خان رکھا ہوا تھا
پہلے بار جب ہم نے عثمان بزدار کو دیکھا تو اس نے کالی عینک لگائی ہوئی تھی چند لوگ اس کو پکڑ کر ایک تقریب میں لائے تو لگ رہا تھا معذور کوٹے پہ وزیراعلی لگا ہوا ہے 🤣💬
اس حرامزادے کے خلاف آزار کشمیر میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ھوا ھے اور حکومت نے برطانیہ سے رابطہ کر کے اسے واپس لانے کا فیصلہ کیا ساتھ ھی اسے یاد آ گیا پاکستان میری جان ھے
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉
جن کی ماہانہ تنخواہ ڈھائی لاکھ ان کو ٹیکس پر 3 فیصد چھوٹ دی ہےمگر جن کی تنخواہ ساڑھےتین لاکھ انکو 5 فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
جن ساڑھےچار لاکھ تنخواہ ہے ں کس 6فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
اگرتنخواہ چھ لاکھ سےاوپر ہے تو ان پر دس فیصدسرچارج ختم کردیاہے
وزیروں ججوں کےلئےیہ خصوصی پیکج ہے
سہیل آفریدی کہتا ہے کہ میں عمران خان کے پیچھے چل سکتا ہوں لیکن وزیر اعظم کے پیچھے چلنا میری شان کے منافی ہے کیا ایک وزیر اعلیٰ کو یہ زیب دیتا ہے، سہیل آفریدی نے چھوٹا پن دکھایا ہے اور اس سے اسکا اپنا قد چھوٹا ہوا ہے نا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا،انکو اب محسن نقوی صاحب کی حمایت حاصل ہے تو وہ کیوں کسی کو خاطر میں لائیں۔