کرسی ہے تمہاری جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے .اس عالمی وبا میں ویٹنیریں کو خدمات سے کیوں محروم رکھا جا رہا جو اپنی محنت سے کمیشن کا امتحان پاس کرکے آپکی تعاوں کے منتظر ہیں
ايک ہی صوبے میں دو طرفہ کیوں؟
#AppointAllSpscWrittenQualifiedVeterinarian