پرائمری سکولوں کی پرائیویٹائزیشن میں AEOs کو مورد الزام ٹھہرانا سراسر ناانصافی ہے۔ اس سے قبل بھی ایسے الزامات AEOs کو بدنام کرنے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے عمدہ طور پر لگائے جاتے رہے ہیں۔ ہمیں شواہد کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے نہ کہ الزامات کی۔
#تعلیم#اے_ای_اوز#پنجاب
امت کے ہر باشعور فرد پر واجب ہو چکا ہے کہ ووٹ صرف اسکو دیں جو فلسطین کے لیے آوازِ حق بلند کرنے کی جرأت،اسرائیل اور اسکے اتحادیوں کو للکارنے کی غیرتِ ایمانی رکھتا ہو۔ اللہ کی زمین پر اسکا قانون نافذ کرنے والا ہو۔دشمن پر لرزہ طاری کرنے والا نِڈر لیڈر منتخب کریں، کٹھ پُتلیاں نہیں.
واشنگٹن میں آج اسرائیل کےحق میں مظاہرہ ہوا۔ فلسطین کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنےپر تقریریں ہوئیں۔اس پاکستانی نژاد انیلاعلی نے بھی اسرائیل کی سپورٹ میں تقریرکی۔یہ اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جوشہبازشریف حکومت کےدوران ستمبر2022میں اسرائیل گیا تھا۔ اینکر احمد قریشی بھی شامل تھا۔
مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی ہے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہو گی کہ ابو میں بھی ساتھ جاؤں گی یا پھر اسے چلنے سے پہلے اتار دے گا مگر جب رکشہ چلا تو دیکھا کہ وہ بچی ریس دے رہی ہے اور اس کا ابو دوسری طرف سے سٹیرنگ پکڑ کر اسے کچھ بتا رہا ہے راستے میں یہ سب کچھ دیکھتا رہا اور سنتا رہا جب منزل پر پہنچے تو اسے کرایہ دینے کے بعد پوچھا تو اس پر رکشہ ڈرائیور نے مجھے بتایا کہ میں اک بازو سے معذور ہوں اس لیے ہم دونوں مل کر رکشہ چلاتے ہیں مجھے یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کسی کے گھر میں صفائی کرے اور میں بھکاری بنوں بچی کو تعلیم بھی دلوا رہا ہوں اور گھر کا نظام بھی چل رہا ہے اور خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں خوش باش زندگی بسر کر رہا ہوں ۔سلام ہے ایسے شخص کو.
Copy
آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
Cost of electricity= 39601.44
پھر بل پر 57601 کیوں؟؟؟
کس چیز کے 18000ہراز ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
ایک سوال۔۔۔۔
صرف ایک سوال....
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ18000 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
تو۔۔۔۔
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟
جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
یا اللہ!!!!
اے میرے اللہ!!!!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما
ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
خبر غم۔۔۔
ہمارے نہایت ہی پیارے دوست محمد ارسلان افضل اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز درکھانہ، پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ایک حادثہ کے باعث داغ مفارقت دے گئے ہیں۔
انا للہ وانا علیہ راجعون۔
خالق دو جہاں انکی اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین
🔴 *امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے، اسکی وہ تین وجوہات بتاتا ہے۔*
🔴 پہلی وجہ۔۔۔پاکستان کا نیوکلیئر و میزائل پروگرام اتنا بڑا اور ایکسٹینسو ہے کہ اس پر نظر رکھنے کیلئے ہمیں مسلسل پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا پڑے گا۔
🔴 دوسری وجہ۔۔۔۔پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کے چین کی سول ملٹری قیادت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں چین پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
🔴 تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے پاس اتنی بڑی فوج ہے کہ نہ صرف ریجن کو بلکہ پوری دنیاکو ڈی سٹیبلائز کرسکتی ہے۔ پاک فوج پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
🔴 وہ مزید لکھتاہے کہ ہم نے 72سال پہلے فیصلہ کیا تھا کہ پاکستان کو ڈویلپ ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور پاکستان کو اسلامی دنیا کو بھی لیڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔اس کیلئے ہم نے کچھ طریقے اپنائے ہیں وہ یہ کہ پاکستان کو اتنا ڈی سٹیبلائز کرو کہ ہم مینیج کر سکیں اور ڈی سٹیبلائزڈ اس طرح کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی لیڈروں کو خرید لیتے ہیں جن میں پولیٹیکل لیڈرز، سول بیوروکریسی کے افسران اور جرنلسٹ بھی شامل ہیں اور میڈیا ہاؤسز بھی ...
🔴 ڈینیل مارکے اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ پاکستانی لیڈرز خود کو بہت تھوڑی قیمت پر بیچ دیتے ہیں، اتنی تھوڑی قیمت کہ انہیں امریکا جانے کا ویزہ مل جائے یا ان کے بچوں کو اسکالر شپ مل جائے اور اتنی چھوٹی چیز پر وہ پاکستان کے مفادات بیچنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔ تحریر @ThePatriiott
No Exit from Pakistan 🔴
خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے کیونکہ مرد جتنا حسیں طریقے سے اسے دیکھے گا، بولے گا، اور سنے گا عورت اتنی ہی حسیں ہوتی جائے گی۔🍂