خبر غم۔۔۔
ہمارے نہایت ہی پیارے دوست محمد ارسلان افضل اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز درکھانہ، پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ایک حادثہ کے باعث داغ مفارقت دے گئے ہیں۔
انا للہ وانا علیہ راجعون۔
خالق دو جہاں انکی اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین
دہشتگردی کے اس حملے میں شہید ہونے والوں کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہیں.
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
اللہ پاک ہمارے ملک کے ہر فرد کی حفاظت فرمائے آمین.
میڈیا سیل
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ضلع شیخوپورہ
اسلام علیکم
پشاور کی مسجد میں نمازیوں پر خودکش حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ضلع شیخوپورہ اس ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے. مسجد جیسے مقدس مقام اور نمازیوں پر حملہ کرنیوالا مسلمان نہیں ہو سکتا.
#پشاورلہولہو
دہشتگردی کے اس حملے میں شہید ہونے والوں کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہیں.
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
اللہ پاک ہمارے ملک کے ہر فرد کی حفاظت فرمائے آمین.
میڈیا سیل
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز
اسلام علیکم
پشاور کی مسجد میں نمازیوں پر خودکش حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ضلع TTS اس ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے. مسجد جیسے مقدس مقام اور نمازیوں پر حملہ کرنیوالا مسلمان نہیں ہو سکتا.
#پشاورلہولہو
2/3
وہیں پر ان کو کرونا ہوا اس کے بعد طبیعت کبھی نا سنبھلی ، قوت مدافعت بہت کمزور ہونے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار رہے، آخر آج اپنے خالق کو پیارے ہو گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون نماز جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے مرکزی عید گاہ بہاولنگر میں ادا کی جائے گی،
خبر غم😓
حافظ شعیب اقبال بھائی بہت فرض شناس ، ملن سار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے۔
کرونا کے عروج کے دنوں میں ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہماری احساس کفالت سینٹر پر ڈیوٹی تھی، جہاں پر ایس او پیز پر عمل نا ممکن تھا شدید گرمی کا موسم تھا بے شمار لوگ حال میں موجود ہوتے تھے
1/3
اور دعاگو ہیں خالق سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اخروی منزلوں کو آسان فرمائے، آمین 🤲🏻
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
خبرِ غم:
معزز اے ای اوز، پنجاب مورخہ 17 جنوری 2023 بروز منگل ضلع بہاولنگر سے ہمارے رفیق محترم حافظ شعیب اقبال (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز 4) خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس سانحہ پر مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
1/2