افسوس صد افسوس
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ضلع شیخوپورہ اس ظالمانہ اقدام کی مذمت کرتی ہے اور یقین دلاتے ہیں کہ اگر @OfficialDPRPP کی جانب سے انصاف نا دلایا گیا اور SI اور اس کی بیوی کو نوکری سے نا نکالا گیا تو پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دی جائے گی.
#JusticeForAEOSaleh
@najamwalikhan محترم استاد کے الفاظ ہی بتا دیتے ہیں کہ وہ استاد ہے، پروفائل میں استاد لکھوا لینے سے کوئی استاد نہیں بن جاتا۔
اسلیے براہ کرم ایسے بدتہذیب لوگوں کو معزز لوگوں سے مت جوڑیں۔ 🙏
قابل احترام وزیر اعلی صاحب آداب، مہربانی فرما کرمحکمہ ایجوکیشن کے14000 گریڈ 16 کے اساتذہ اکرام پر بھی اپنی نوازشات کر دیجے۔جیسے آپ دیگر محکموں پر کر رہے ہیں۔یہ آپ کی نظر کرم اور جنبش قلم سے کنٹریکٹ سے ریگولر ہوسکتے ہیں۔
#27DecProtestZamanPark#RegulariseSSEsAEOs@ChParvezElahi