اب جبکہ ایوانِ اقتدار میں استحکام آ گیا ہے. اور سیاسی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب @ChParvezElahi صاحب مزید مستحکم ہو چکے ہیں. تو ہماری استدعا ہے کہ مزید اس کام میں دیر نا کی جائے اور پنجاب بھر کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز و ایس ایس ایز کو ریگولر آرڈرز کا تحفہ دیا جائے
#RegularizeSSEsAEOs
ہم تمام SSEs/AEOs پنجاب قابلِ احترام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر ہمیں انسان اور پاکستانی سمجھتے ہیں تو اس حکومتی ظالمانہ سلوک اور ناانصافی پر فی الفور ازخود نوٹس لیں اور سختی سے مستقلی کے معاملے پر عمل درآمد میں کردار ادا کریں۔شکریہ
@mohrpakistan@hrw
ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کی غیور اے ای اوز اپنے معصوم بچوں کے ساتھ اس ٹھنڈ میں وزیراعلی آفس کے آگے اپنے جائز حق کیلیے دھرنا دیے ہوئے۔۔۔آپکی عظمت کو سلام۔۔۔
#RegulariseSSEsAEOs#TeachersProtestAtZamanPark
سمری آ گئی ہو گی
سمری اکیلی ہو گی
سمری کو بھوک لگی ہو گی
سمری ساری رات سوئی نہیں ہو گی
سمری ابھی نا بالغ ہے
سمری پہ کسی نے سائن نہیں کئے
سمری کی چمک چاند سے زیادہ ہے
سمری سے سب کو پیار ہے
(طاہر راجپوت)
#2DecDharnaZamanPark#RegulariseSSEsAEOs@ImranKhanPTI@ChParvezElahi
محترم وزیراعلی صاحب آپ کےپہلےترقیاتی کاموں کومدنظررکھتےہوئےہم ایجوکیٹرز کی امید کرن بھی آپ ہیں
خدارا 14000 خاندانوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں
@ChParvezElahi@DrMuradPTI@RajaBasharatLAW