چھے روزہ احتجاج کے بعد ضلع وہاڑی کے اے۔ای۔اوز کو اُن کے مراکز میں بحال کر دیا گیا۔
وہاڑی کے اے۔ای۔اوز کی کاوشوں اور ثابت قدمی کو سلام۔
تمام اے۔ای۔اوز کو منڈی بہاؤالدین کی طرف سے مبارکباد۔
الحمدللہ۔
ارباب اختیار ذرا اپنے قول و فعل میں تضاد بھی ملاحظہ فرمائیں.. دھرنی کے اختتام پہ جب اعلان کیا گیا کہ کسی کو انتقامی کاروائی کا نشانہ نہیں بنا یا جائیگا تو پھر اب وہاڑی کے اے ای اوز کے ساتھ ظلم پر خاموشی کیوں؟
@AEOsOfPunjab#VehariAEOsDemandJustice