شکریہ کپتان۔۔۔
@ImranKhanPTI
آپ نے لاہور میں احتجاج کرتے اساتذہ کا فوری نوٹس لیا اور رات اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اور میاں اسلم اقبال کو اساتذہ کا مسئلہ فوری حل کروانے کی ہدایت دی
#RegulariseSSEsAEOs#27DecProtestZamanPark

RT @ZohaibA67105923: وقتِ رخصت جو آن پہنچے
جاؤ کہہ دو سبھی کو جا کر
جھکے نہیں ہم تمہاری خاطر
ڈٹے رہے ہم تمہاری خاطر
یہ جان جاتی ہے تو جائے
ہماری جِہت ہے حق کی خاطر
رگوں میں بہتا لگے جو تھمنے
ہو نعرہ آخر تمہاری خاطر
#TeachersProtestAtZamanPark#Regularise…
صبح بخیر
جن کی نہیں سنی جاتی انکی سنو اللہ سبحان و تعالٰی نے @ChParvezElahi تمہیں اختیار دیا ہے تو سنو'
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ°
Surah At-Takâthur8
"پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا"
#TeachersProtestAtZamanPark#RegulariseSSEsAEOs