Today met with Mr. Zafar Abbas Rehan CEO (DEA) Chiniot to Thank for his kind and unconditional support regarding Regularization of Assistant Education Officers & SSEs.
1/4 محکمہ تعلیم کا کلیدی کردار ہوتا ہے قومی تعمیر و ترقی میں لیکن وطن عزیز میں اس محکمے کی ضروریات پر سب سے کم توجہ دی جاتی ہے۔
اگر محکمہ تعلیم میں موجود ملازمین(C IV) کی بات کی جائے تو اس وقت پنجاب میں 91510 آسامیاں خالی ہیں ۔
خصوصی طور پر ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی بات کی جائے تو2131
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز چنیوٹ CEO & DEO W کے اس عمل کی پرزور مذمت کرتی ہے اور اس گھڑی میں @AapGarh مظفر گڑھ کے اپنے بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
"مذمتی قرارداد"
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب ضلع مظفر گڑھ میں جاری انتقامی کارروائیوں کی پرزور مذمت کرتی ہے اور ڈپٹی کمشنر ضلع مظفرگڑھ سے درخواست کرتی ہے کہ محکمانہ سرگرمیوں کی آڑ میں ذاتی عناد اور انتقام لینے والے افسران کے خلاف فی الفور کاروائی عمل میں لائی جائے۔
1++
خبرِ غم:
معزز اے ای اوز، پنجاب مورخہ 17 جنوری 2023 بروز منگل ضلع بہاولنگر سے ہمارے رفیق محترم حافظ شعیب اقبال (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز 4) خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس سانحہ پر مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
1/2
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب محترم نوید دیرتھ، ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نیک کلمات پر ان کی شکر گزار ہے۔ 🎉
سدا سلامت رہیں۔ 🔥
@NAVEEDDEERATH#AEOsOfPunjab
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب محترم نوید دیرتھ، ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نیک کلمات پر ان کی شکر گزار ہے۔ 🎉
سدا سلامت رہیں۔ 🔥
@NAVEEDDEERATH#AEOsOfPunjab
Met with the Teachers for the meeting regarding Regularisation. Minister Raja Basharat and Minister Raja Yasir Humayun were also part of the Committee made by CM Punjab Mr Pervaiz Elahi. Everything finalised. InshAllah in the next Cabinet meeting issue should be resolved.
@najamwalikhan صحافی کے ہاتھ کا قلم معاشرے کے افراد کی امانت ہوتا ہے۔ نجم ولی خان صاحب آپ نے معاشرے کے سب سے معتبر طبقہ (اساتذہ) کی امانت کا حق ادا کیا ہے۔ امید ہے آپ ایوان کی اونچی فصیلوں تلے دبے حکمرانوں کو احساس ذمہ داری دلاتے رہیں گے۔
@AEOsOfPunjab#RegulariseSSEsAEOsPunjab
صحافی کے ہاتھ کا قلم معاشرے کے افراد کی امانت ہوتا ہے۔ نجم ولی خان صاحب @najamwalikhan آپ نے معاشرے کے سب سے معتبر طبقہ (اساتذہ) کی امانت کا حق ادا کیا ہے۔ امید ہے آپ ایوان کی اونچی فصیلوں تلے دبے حکمرانوں کو احساس ذمہ داری دلاتے رہیں گے۔
@AEOsOfPunjab#RegulariseSSEsAEOsPunjab
"اساتذہ کے ساتھ،،،"
آٹھ دس برس سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ایم فل، پی ایچ ڈی سکول اساتذہ کے ریگولرائزیشن کے لئے احتجاج پر کالم
صفحہ دو، روزنامہ نئی بات
ای لنک
https://t.co/jxEwzrZtPr
"اساتذہ کے ساتھ،،،"
آٹھ دس برس سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ایم فل، پی ایچ ڈی سکول اساتذہ کے ریگولرائزیشن کے لئے احتجاج پر کالم
صفحہ دو، روزنامہ نئی بات
ای لنک
https://t.co/jxEwzrZtPr
آج کی کابینہ کے ایجنڈے میں اساتذہ کا مسئلہ ہے۔ انشاء اللہ حل ہو جائے گا اور اساتذہ کو ریلیف ملے گا۔ میں اپنی پوری نیک نیتی سے کر رہا ہوں آگے جو میرے اللہ کو منظور