السلام علیکم،
معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب
مورخہ 04 جنوری 2023 کو ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز پنجاب کے وفد کی حیدر شیرازی، نائب صوبائی صدر کی قیادت میں رکن قومی اسمبلی NA-68 چوہدری حسین الہی سے ملاقات کی۔
@EllahiHussain
1/3
@FarooquiJameel Aik nazar idhr bhi...
Thappar hay ye un sb kay face pr jo log b is delay mn involve thay ya inbole hn
Ye hay riaste madina
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
"اساتذہ کے ساتھ،،،"
آٹھ دس برس سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ایم فل، پی ایچ ڈی سکول اساتذہ کے ریگولرائزیشن کے لئے احتجاج پر کالم
صفحہ دو، روزنامہ نئی بات
ای لنک
https://t.co/jxEwzrZtPr
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍
@HassanNisar
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
@Rusamajourn1345@MMAslamIqbal@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@mooniselahi نیا شوشہ ، پروجیکٹ ٹیچرز
اساتذہ بھرتی کا سارا ریکارڈ ، اخبارات کے اشتہارات ، NTS کے اشتہارات ، گورنمنٹ آف پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسییز 2014 تا 2018 ، سب کچھ موجود ہے، کسی سے بھی ثابت کردیں ان میں کہیں بھی Project کا ذکر ہوا ہو، SSEs کے ساتھ ساتھ SESEs اور ESEs بھی بھرتی ہوتے رہے
دھرنے کا چوتھا دن۔ حکومتی عہدیداروں کی ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔
یہ اساتذہ و اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ہیں۔ قوم کے معمار ہیں۔ انہیں اصل ریلیف دیں۔
ہزاروں کی تعداد ہے آج۔ کچھ دیر بعد زمان پارک کی طرف مارچ ہو گا اور کنال روڈ بلاک کر دیں گے۔
#RegulariseSSEsAEOs#TeachersProtestAtZamanPark
@KhurramManjSKP Itnay kakay bachy hn ap k ap logn ko issue nhi pta
Bhar mn jaye apki cabnet or spki ghtea govt
Isi liye ap logn ko neutrals ny out kiya ap log b again aen vote ly k its ur failure nd poor decision making
Teachers issue is on today’s cabinet agenda. InshAllah will be resolved and teachers will get relief. They are our asset and must be protected at all cost.
"دھرنا تازہ ترین"
بیماری کے باوجود اپنے حقوق کے حصول خاطر رات سردی میں گزارنے والے ایک بھائی کی طبیعت بگڑنے پر ریسکیو کی جانب سے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
مگر افسوس صد افسوس بے حس حکمرانوں ابھی بھی خوابِ غفلت کا شکار ہیں۔
🥺🥺🥺
#RegulariseSSEsAEOs
پنجاب بھر سے اے ای اوز/ایس ایس ایز کا اپنے مطالبات کی منظوری تک رات گئے مال روڈ پر احتجاج جاری۔
بشکریہ: @LahoreNewsHD
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"