آغا شیخ سرور کی ریپورٹنگ کی کمی پوری پی ٹی آئی محسوس کر رہی ہے۔ حکومت اسکی بیباک ریپورٹنگ سے شدید خوفزدہ رہتی۔ آج حکومتی خوف نے آغا کو جیل میں رکھا ہوا ہے
#ReleaseAghaSheikhSarwar
چیرمین NAB لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نظیر بٹ نے مکھنیال ہری پور کا جنگل کاٹ کر 1ہزار کنال پر اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا ڈالی لیفٹننٹ جنرل نظیر بٹ جب کور کمانڈر پشاور تعینات تھے اس وقت کے سیکرٹری ماحولیات عابد مجید نے ہری پور کے مکھنیال میں 1 ہزار کنال جنگلات کی زمین کی الاٹمنٹ میں ان کی مدد کی
کہانی کا دوسرا رخ اس وقت سامنے آیا جب عابد مجید محکمہ صحت میں سرکاری ہسپتال کے سامان کی خریداری میں مبینہ اربوں کی بے ضابطگیوں پر ان کے خلاف کروائی ہوئی اور گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوۓ تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی عابد مجید کے خلاف مبینہ انکوائری کرنے والے NAB افسر کو NAB سے باہر بھیج دیا گیا
اگر یہ درست ہے تو بہت سنگین الزام ہے
شہباز گل
Spot on. The obscenity of Form-47 Basant:
Billions for jets and protocols while Lahoris can't afford to pay bills.
Marie Antoinette wants a lavish festival to do the work of a mandate.
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت@ShazadAkbar
مریم صفدر کا کہنا ہے کہ پالسیز میں تسلسل ہونا چاہیے میں نے جو پالیسز بنائی تین سال بعد کوئی اور آئے گا تو اس کی اپنی پالیسز ہوں گی تسلسل نہ ہو تو ترقی نہیں ہوتی ساتھ فرمایا کہ جہاز پر تنقید ہوتی ہے میرا 10 یا 11 ارب کا جہاز ہے دوسرے صوبوں نے 16/16 ارب کے ہیلی کاپٹر لئے ان پر کوئی بات نہیں کرتا
محترمہ بھاشن دینے سے پہلے خود کو دیکھیں جب آپ کو مسلط کیا گیا تو آپ نے عمران کے دور کے منصوبوں پر اپنی تختی لگائی۔صاف ستھرا پنجاب کی گاڑیاں پہلے سے موجود تھی ان پر اپنی تصاویر لگائی برسوں پہلے بنائے گئے ہیلتھ یونٹ کو اپنا نام دے دیا آپ نے کون سی جوہری تبدیلی لائی جس کا تسلسل جاری رہنا چاہیے کوئی ایک تو بتا دیں۔ رہی بات جہاز کی تو جس صوبے کے لاکھوں بچے سکولوں سے باہر ہوں جس کی ٹوٹل آبادی کی نصف آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہو۔ ہسپتالوں میں ادویات نہ مل رہی ہوں شرم آنی چاہیے جہاز خریدنے پر، کیا آپ نے اپنے پیسوں سے جہاز لیا یہ غریبوں کے خون سے لیا گیا۔ شرم نام کی کوئی چیز آپ کے پاس ہوتی تو یہ بے ہودہ بھاشن نہ دیتی بلکہ قوم سے معافی مانگتی
تحریک انصاف اگر عمران خان کی بہنوں اور پختونخواہ میں اغواء و گرفتار ہونے والے کارکنان کی رہائی کے بغیر مذاکرات شروع کرتی ہے تو یہ وقت کا ضیاع ہے۔ کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کرنا بیوقوفی ہے۔ لانگ مارچ کو مزید ملتوی کرنا نالائقی اور عمران خان کو سنٹر سٹیج پر لائے بغیر مذاکرات کے شور میں حصہ دار بننا سیاسی عدم بلوغت ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رانا ثناءاللہ ، امیر مقام ، اعجاز جاکھرانی یا شیریں رحمان مذاکرات والے کمرے کی کھڑی کھلی رکھنی ہے یا بند کا اختیار ہی رکھتے ہیں تو آپ پھدو الٹرا پرو میکس فلی لوڈڈ 1 ٹیرا بائٹ ہیں۔
کے پی کے اندر مارچ گھمانے سے کچھ نہیں ہوگا، ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان، ان کی فیملی اور اغوا شدہ ورکرز کی بازیابی چاہیے!"
پاکستانیو! میری یہ ویڈیو بہت غور سے سنیے گا۔ یہ سخت وارننگ اور اہم پیغام حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کے صدر ظہیر عباس کی طرف سے پارٹی کے لیے ہے۔
ہم ساڑھے تین سال سے گراؤنڈ پر ہیں، اس لیے جانتے ہیں کہ اصل مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ کے پی کے اندر مارچ کو گھمانے سے کچھ نہیں ملے گا؛ ہمارا مطالبہ صاف ہے—عمران خان، ان کی فیملی اور ہمارے اغوا شدہ ورکرز کی فوری بازیابی!
ہم عمر اور عہدے میں چھوٹے سہی، مگر گراؤنڈ کی سچائی جانتے ہیں۔ خدارا ہماری بات مانیں اور ہمارے بتائے ہوئے راستے پر چلیں۔
#اکتوبر4_فائنل_کال_یا_گھر_جاؤ
@SohailAfridiISF@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@khurramzeeshan@PTIofficial@ShahidkhattakSk