خان صاحب کی بہنوں کو اب انٹرنیشنل پریس کے سامنے سوال اٹھانا چاہیے کہ ان پر عدالت کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں جائز اور ان پر عملدرآمد لازمی ہے تو کیا حکومتی فریق اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے پابند نہیں؟
میری گاڑی میں جو پولیس کی اے ایس آئی تھی ،وہ میرے کسی سوال کا جواب نہیں دے رہی تھی ، ہمارے ساتھ ایسے سلوک کیا گیا جیسے ہم بھی قیدی ہیں، کیا کسی انسان کی کوئی dignity نہیں؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
ایم ایف جیسے ٹاوٹ جو کل تک بتا رہے تھے کہ 137 روپے فی لیٹر قیمت بڑھانا ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے کیوں ضروری تھا ، آج بتائیں گے کہ 80 روپے کم کرنا کیوں بہت بڑا احسان عظیم ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 458 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
"عاصمہ شیرازی نیک، حاجن خاتون تھیں۔عمران خان کے دور میں ہمیشہ مہنگائی پر آواز اُٹھاتی تھیں۔ کاش آج وہ زندہ ہوتیں تو 458 روپے کے مہنگے ترین پٹرول پر ضرور آواز اٹھاتیں۔" فیاض شاہ
@RebelByThought
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو