نسل در نسل نسل پرستی کا پرچار کرنے والوں کو ایک پنجابی کانفرنس ہضم نہیں ہو رہی۔ وہ جن کا ہر قومی اجتماع یا کانفرنس پنجابیوں کو گالی دینے سے شروع ہو کر پنجابیوں کی ہی تشہیر پر ختم ہو جاتی تھی۔ ہون او پنجاب نہیں ریا ۔ شروع آپ نے کیا تھا ختم کہاں ہو گا یہ پنجاب کے بچے طے کرے گے
ابھی ملائیشیا سے پاکستان کے لئے فلائٹ پکڑرہا تھا تو ایک سکھ مسافر نے مجھے پنجابی میں گفتگو کرتے سنا تو مخاطب ہوئے،میں نے بتایا پاکستانی پنجاب سے ہوں
انہوں نے مجھے کہا یار وہ آپ کی جو ایک سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز ہے اُس نے پوری دنیا میں ہماری سکھ برادری کے دل جیت لیے ہیں
ہم پوری دنیا میں بیٹھے سکھ دعائیں دے رہے ہیں،جو ہمیں پنجاب میں یاترا کے لئے پروٹوکول مریم نواز دے رہی ہیں وہ کسی نے نہیں دیا،ہمارا ہر طرح کا خیال رکھ رہی ہے۔
وہ آپ کے شہروں کو بھی بہت خوبصورت بنارہی ہے،جیسے کینیڈا کا شہر ہوتا ہے ویسے شہر بنارہی ہے
Islam corrupted Pashtunwali because it gave women inheritance rights and, according to its teachings, condemned barbaric practices like swara, ghag and walwar. Indeed Islamic teachings have really corrupted your supposedly peaceful Pashtunwali lives, where everything is rainbows
تہلکہ خیز بریکنگ سٹوری! 🚨🚨
افغانی امان اللہ پاکستانی کیسے بنا؟ مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین سہولت کار کی بجائے مشکلات میں اضافے کا سبب؟ انجنئیر ضیاء الرحمان کا کردار؟
پاکستانی ڈراموں نے انڈیا والوں کا یہ حال کر رکھا ہے اب تو بولی ووڈ انڈسٹری کو بھی پاکستانی ڈراموں سے خطرہ نظر آرہا ہے انڈین ڈرامے تو دور کی بات ہے لوگ آج بھی مار دھاڑ ننگ تڑنگ نہیں دیکھنا چاہتے اچھی کہانی سکرین پلے اور اچھی ایکٹنگ دیکھنا چاہتے ہیں ڈرامے بین کرنے پر احتجاج کر رہے
عالمِ دین کا اصل وقار غیر جانبداری اور حق گوئی میں ہوتا ہے، کسی سیاسی کیمپ کا ترجمان بننے میں نہیں۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے بغیر تصدیق ایک قانونی اور ٹیکس کارروائی کو سیاسی رنگ دے کر اپنے علمی مقام کو متنازعہ بنایا ہے۔ منبر کو سیاسی ایجنڈے کے لیے استعمال کرنا بند ہونا چاہیے۔
پاکستان میں جب گاڑیاں مہنگی ہوتی ہیں تو کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں
اور جب سستی ہو جاتی ہیں تو اور زیادہ تنقید کرتے ہیں 🤦♂️
آج Tank 500 کی قیمت میں 38 لاکھ کم ہو گئے
جو یوتھیے حسن ایوب کو لفافہ کہہ رہے ہیں وہ پہلے گریبان میں جھانکے حسن ایوب کا گھر دیکھیں،جائیداد دیکھیں،حسن ایوب چاہے تو ہر جمعرات کو ایک یوتھیا پکڑ کر آزاد کراسکتے ہیں،کوئی شرم کرو،تم حسن ایوب کے ایک مونسٹر ٹرک کے بھی برابر نہیں۔
طلال چوہدری نے کل درست کہا ہر تین سال بعد میڈیا کو مروڑ اٹھنا شروع ہوجاتے،جب کوئی حکومت مستحکم ہوتی میڈیا جمہوریت کی برائیاں کرنا شروع کردیتا۔جمہوریت کے سب سے بڑے دشمن یہ 30,30 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے اینکرز ہیں۔کٹھ پتلیوں کی طرف اشاروں پر ناچتے اور سکرپٹ پڑھنے کا کام کرتے۔
Baba Bulleh Shah was fake
Waris Shah was fake
Baba Farid Ganjshakar was fake
Sultan Bahoo was fake
Khawaja Ghulam Farid was fake
Mian Muhammad Baksh was fake
The only real Identity was Baba khattak 😂
کسی بھی گھر کی تین بنیادی ضروریات ہوتی ہیں بجلی ، گیس اور آٹا اور خیر سے تینوں کی تینوں کی اس وقت قیمت مکمل بے قابو ہے کسان سے سستی ترین لی ہوئی گندم کا آٹا اب دو سو کے قریب کلو بک رہا ہے اب آپ بتائیں اس کے بعد عام بندہ اس نظام ااس سسٹم اس انتظام اس حکومت سے خوش ہو گا ؟
🚨رانے کا چھکا باؤنڈری سے پار👋۔۔
میری آئینی عدالت اور سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ نواز شریف اور دیگر سیاست دانوں سے جس طرح منی ٹریل مانگی جاتی ہے، اسی طرح مولانا سے بھی منی ٹریل مانگی جائے۔‘ رانا سکندر حیات
@RanaSikandarH
It’s a shame that Netflix has decided not to release Pakistan’s upcoming original series Jo Bachay Hain Sang Samait Lo in India upon their government’s request. The insecurity of India when it comes to sports, arts and entertainment is just disgustingly gross.
I have to admit, Pakistan is winning hearts. They welcomed Sikh pilgrims to Nankana Sahib. We banned their love stories and showed poor sportsmanship on the cricket field.
I say this as someone who loves India. We’re losing it.
’مولانا میرے والد کے ساتھ والے فلیٹ میں رہتے تھے۔ دن میں تین مرتبہ مونال سے کھانا آتا تھا۔ اگر آپ مدرسے کے بچوں کے پیسوں سے یہ سب کر رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو منی ٹریل پیش کریں۔ اپنے ذرائعِ آمدن بتائیں۔
افغان شہری امان اللہ کون ہیں؟ آپ کا گھر اُن کے نام پر ہے اور وہ اُس ملک سے ہیں جہاں سے دہشت گرد آتے ہیں۔‘
رانا سکندر حیات
یقین نہیں آتا کہ زندگی میں یہ منظر بھی دیکھنا تھا کہ پاکستان رہنے والے یوتھڑ بکواس کر رہے ہیں اور ڈھاکہ بنگلہ دیش میں رہنے والے بنگالی بھائی پاکستان کے دفاع میں ان یوتھڑوں کو جواب دے رہے ہیں!
اس جمیل عبدالخالق بھائی کو سلام ہے۔
Pakistan is fascinating because it violates every rule of political science. The state does not have the monopoly on violence in its territory. Yet it also has a massively influential intelligence agency, and nukes