Incredible Egyptian goal is disallowed because of a foul far away, then same situation a few minutes later and goal for Argentina not disallowed! No VAR, nothing? FIFA again looks like a corrupt joke, playing favorites for stars.
سید مزمل نے سب کچھ وہ کہا جو میرے دل میں تھا لیکن میں اس کی طرح نہیں کہہ سکتا۔۔
تمام لوگ سرگودھا کے سانخے کے متعلق یہ وی لاگ سنیں اور تبصرہ کریں کہ ہم آئندہ ایسے حادثات سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
درندہ صفت ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بروقت انصاف
کوئی عدالتوں کے چکر نہیں کوئی پیشی نہیں حتی کہ جیل کی مفت روٹیاں بھی تروڑنے کی نوبت نہیں آئی
شکریہ CCD شکریہ وزیراعلی پنجاب