Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Shocking visuals from Pakistan of a Colonel of the Pakistan Army firing in the air and at students at a university in Islamabad in front of Police.
Some reports claim he became angry after students caught him harassing female students and confronted him. Other reports claim his wife, who is a faculty member, called him, after which he started beating students.
Police have refused to register case against PA officer despite video evidence.
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں پیش آنے والا واقعہ جس میں ایک فوجی اہلکار طلبہ سے الجھنے کے علاوہ فائرنگ کرتا بھی دکھائی دے رہا ۔ فوجی اہلکار نے مبینہ طور اپنی عزیزہ کے معاملے میں خود ہی عدالت لگائی اور اثر و رسوخ دکھانے کے چکر میں یہ سب کیا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا اور موبائل فونز کا زمانہ ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج نے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کو تحویل میں لیکر تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا ہے
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں اس فوجی افسر نے طلبہ کے درمیان سٹک سے حملہ کر کے انگیخت کی جو کوئی احمق سے احمق پولیس افسر بھی نہیں کر سکتا ۔پھر اس نے پستول بھی نکال لیا۔
یا تو کوئی ہنگامہ مقصود تھا
یا یہ اپنے عہدے کے لائق نہیں
اس کا کورٹ مارشل نہ ہونے کا مطلب ہو گا کہ یہ ایک طے شدہ کاروائی ہے
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں باوردی فوجی افسر کی فائرنگ، پولیس افسر نے نوجوان کو ڈندے مارے جس کے بعد طلبہ مشتعل ہوئے، کرنل کو دھکے دیئے، کرنل صاحب نے طلبہ پر فائرنگ کی کوشش کی لیکن گولی نہ چل سکی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ کی،اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے
🚨طلباء نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا
فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا
#بریکنگ#نیوز
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ہنگامہ
آرمڈ فورسز کے آفیسر کا سٹک سے کسی نوجوان طالب علم پر تشدد
بعد ازاں باقی طلباء مشتعل ہو گئے اور افسر پر حملہ کر دیا
باوردی افسر نے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کردی
واقعہ بعد یونیورسٹی کے حالات کشیدہ
پولیس کی بھاری نفری طلب
🚨🚨
What an armed forces officer in uniform doing at a university gathering and under what law/authority he can slap students? Can he carry his gun, point on students and fire gunshots?
𝗧𝗮𝗸𝗲 𝗰𝗮𝗿𝗲 𝗼𝗳 𝗞𝗵𝗮𝗻.
Shifa International Hospital’s Google Maps reviews are being flooded with messages from Pakistanis urging the hospital to take good care of former Prime Minister Imran Khan amid reports of his possible transfer.
#FreeTheSoulOfPakistan
WATCH: Supporters’ flower petals along the roads to Shifa International Hospital reflect the strong public support and anticipation surrounding Imran Khan’s expected arrival.