کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے
قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے
کیا گرفتار ھونے دو گے اس شخص کو جو 26 سال سے تمہارے حق کے لیے لڑ رھا ھے جو تمہأری أذادی کی خوداری کی بات کرتا ھے۔۔ تمہارے بچوں کے مستقبل کا سوچتا ھے۔۔
its heart broken 💔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#زمان_پارک_پہنچو#ZamanPark
خان صاحب سے ابھی کچھ دیر پہلے بات ہوئی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ گرفتاری تو چھوٹی بات ہے مجھے اپنی قوم کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اس کا بھی ملال نہیں۔ میں آخری سانس تک اپنی قوم کے لئیے لڑوں گا۔