عمران خان کا ماں کے نام پر بنایا گیا تیسرا تاج محل شوکت خانم ہسپتال کراچی بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
جبکہ نواز شریف نے آپنے ماں کی میت کو پارسل کیا تھا اور گرفتاری کے ڈر سے جنازے میں شرکت بھی نہیں کر پائی تھے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
پاکستان میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کا مستقبل تباہ!
آپ لوگ اس انٹرویو کو سنیں, ایک نوجوان لاکھوں روپے خرچ کرکے محنت کرتا ہے, ڈگری لیتا ہے,
آور جب نوکری کی بات آئے تو چند ہزار روپے جو ایک چوکیدار جتنی سیلیری ہوتی ہے!!💔
جبکہ علی رضا ڈار اور بلو رانی جیسے لوگ اربوں میں کھیلتے ہیں
ایمان مزاری کو بےگناہ قید کروائی ہے یاد رکھنا یہ پاکستان ہے کسی بھی وقت الٹی گھنتی شروع ہو سکتی ہے ایک ایک زخم کا اختساب دوگے جواب دوگے ۔
Release @ImaanZHazir@ShireenMazari1
ڈی چوک کی عمارتوں سے رات کی تاریکی میں نہتے عوام پر گولیاں چلا سکتے ہو، لیکن بھائی، یہ مظفرآباد ہے۔ یہاں اگر تم گولیاں چلاؤ گے تو عوام آپ کی پتلونیں اتروائے گی۔
میرے ضلع میں ایک کسان بس کی پہلی سیٹ پر بیٹھ گیا ایک CCD والے نے کہا تم پیچھے جاؤ میں نے وردی پہنی ہے مجھے آگے بیٹھنا ہے تکرار پر CCD نے کسان کی ٹانگ میں گولی مار دی
جو لڑکی کو CCD نے قتل کیا وہ آسٹریلین شہری تھی لیکن یہ غریب کسان تھا اس لیے اس کی خبر نہیں بنی
پنجاب ممبر اسمبلی
سرگودھا مبینہ غلط انجیکشن لگا کر معصوم لڑکی کی موت کا معاملہ رشید میڈیکل سٹور کو سیل دیا گیا۔۔۔
ڈاکٹر شہزاد گل کے مطابق وہ عطائیوں کے خلاف استغاثہ تیار کر رہے ہیں، جلد ہی ان کے خلاف استغاثہ دائر کر کے ان کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔
پنجاب کے دور دراز علاقے سے کسان کا CCD کو پیغام
اوئے CCD والوں غریب کے نیفے میں پستول چلانے والو, اسحاق ڈار کے نواسے کے نیفے میں کب پستول چلانے کا ہے!؟؟
شعور اب سوشل میڈیا دکھائے گا😍
🟥 بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 11 سالہ مسلم بچی کے ریپ اور قتل کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
میرے لیڈر کہ یہ الفاظ 🥺💔
"ایک ہی تکلیف اور قربانی ہے کہ میرے بچے چلے گئے
میرا سبکو کچھ تو میرے بچے تھے"
مرشد نے قوم کی خاطر بہت بڑی قربانیاں دی ہیں
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians