My mobiles got stolen 2 days ago.
Plz WhatsApp me your name and your city.
Plz dont write numbers in comments.
Shaheer Sialvi
0311-5962257 Whatsapp only
جہاد کو بھول جاؤ امریکا یورپ UN کی طرف دیکھتے رہو جنہوں نے بار ہا ثابت کیا کہ مسلمانوں پر ظلم و ستم کشمیر و فلسطین جیسے کسی مسئلہ کو حل نہیں کرنا، مسلمانوں کو مسلمانوں کے ساتھ ہی لڑائے رکھنا ہے۔ بھول جایئں امریکا، UN کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کا ساتھ دیں گے۔ مسلمان کب جاگے گا؟
علماء و سائنسدانوں کی پیشنگوئی کے مطابق عید الفطر 5 جون کو ہو گی 4جون کی شام کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے اور اگر پوپلزئی صاحب کو 3جون کو چاند نظر آ گیا تو حکومت کیا کرے گی۔۔۔؟😊
🖊محمد اشفاق مدنی
آج وہ لوگ خاموش کیوں ہیں جو کہتے تھے محمّد طہٰ انتہاپسند ہے؟
سوچنے والی بات ہے اگر میں انتہاپسند ہوتا تو یورپ کا سب سے بڑا ایوارڈ نوجوان سفیر اسلام کا مجھے کیوں ملتا. اس ایوارڈ نے ثابت کر دیا کہ جتنے بھی رسول ﷺ کے عاشق ہیں وہ حق پر ہیں اور ان کے ساتھ الله اور اس کے رسول ﷺ ہیں.
اک عرصے سے بابے کی زبانی اقبالؒ کی تشریح نہیں سنی، پنجابی اردو مکسچر، دلائل،ادبی ذوق اور غیور مؤقف، بابا جی آپ گفتار کے ہی نہیں، کردار کے بھی غازی نکلے، اللہ تعالیٰ آپ پر ڈھائی گئی صعوبتوں اور اذیتوں کے بدلے مزید استقامت دے، اور ناموسِ رسالتﷺ کا مشن پھیلے
#KhadimHussainRizvi
علامہ خادم حسین رضوی رہا۔
معلوم ہوا کہ ان بدبختوں نے بابا جی کو صرف آسیہ ملعونہ کے باہر بھیجنے تک قید کر رکھا تھا۔
ایک چوڑی کو بچانے کے لیئے 18 مسلمانوں کی لاشیں گرائی گئیں۔
یاد رکھو، تمہارا حال نواز شریف اور مشرف سے بھی برا ہوگا۔
#KhadimHussainRizvi
ایک منسٹر عرف #لوٹا کہتا ہے کہ وه مفتی منیب صاحب سے زیادہ اسلام کا علم رکھتا ہے. بیٹا جی آپ جیسے ہزار لوٹے بھی اکھٹے ہو کر ایک #عربی کی گردان نہیں سنا سکتے چلے مفتی بننے. ایک جو لوٹے کا کام ہوتا ہے وہی کرتے رہیں. آپ کو بتاتا چلوں میں بھی عالم بن رہا ہوں اور نوجوان بھی ہوں.