اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
جس طرح کسی حادثے پر غفلت کی بنیاد پر ایس ایچ او یا ایس پی معطل ہوتا ہے ویسے ہی کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں غفلت برتنے کا مقدمہ آئی پنجاب جی پولیس پر ہونا چاہئیے ۔ صرف ایک کلو میٹر کے فاصلے پر قربان لائنز ہیں جہاں ہزاروں مستعد پولیس والے موجود ہوتے ہیں ، بلوائی چند سو بھی نہیں تھے اور غیر مسلح تھے، جو کئی گھنٹے وہاں موجود رہے لیکن ایک کلو میٹر دور سے پولیس نہ پہنچی جو اینٹی رائٹ ہتھیاروں سے لیس تھی ، چند آنسو گیس کے شیل یا واٹر کینن حالات ٹھیک کر سکتی تھی۔ قانون کے مطابق کنٹونمنٹ میں امن عامہ کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے
ن لیگ کا پلان ہی یہ تھا کہ ایک کمزور اور بزدل شخص کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر فوج اور عوام کو آپس میں لڑوا دیں۔
عمران خان کی فوج میں مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ پاک فوج کے %99 سپاہی، جوان، افسر پاکستان اور عمران خان سے شدید محبت کرتے ہیں اور کرپشن کے خلاف ہیں۔
اور وہ کبھی اپنی عوام پر گولی نہیں چلا سکتے، نہ ہو جنرل باجوہ کی شروع کی گئی غلامی آگے بڑھانے کے حق میں تھے۔ البتہ سولین لباس اور یونیفارم میں لپٹے کچھ گلو بٹ بےشرمی سے عوام پر تین دن سے گولیاں چلا رہے ہیں۔
ان کا مقصد صرف یہ ہے کہ عمران خان پر ظلم کر سکیں اور کوئی بولے نہ۔ آپ نے اس لاقانونیت پر خاموش نہیں ہونا، نہ ہار ماننی ہے۔
ان ظالم عناصر کا آئینی طریقے سے بھرپور مقابلہ کرنا عوام کا حق بھی ہے اور فرض بھی۔
عمران خان اس قوم کو مضبوط بنانے کیلئے ساری زندگی لڑتا رہا۔ آج قوم کی باری ہے۔ اور فوج بھی سوچے کہ Dawn Leaks کرنے والے بےشرم عناصر کبھی آپ کے سگے ہو سکتے ہیں؟ 🤔
پاکستان آج ایک عذاب سے گزر رہا ہے ہم 23 کروڑ پاکستانی کبھی اتنے پریشان کبھی نہ تھے جتنے آج بہت سے بھائیوں بہنوں کی مختلف آرا ہوسکتی مگر میری ناقص رائے میں کاش کاش کاش عمران خان پنجاب کے پی کے اسبلیز تحلیل نہ کرتے از خود ود تہائی پاکستان میں اپنےاقتدار کا گلہ نہ گھونٹتے چلیں یہ ہو بھی گیا تھاتو کاش کاش کاش معزز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آف پاکستان پنجاب کے پی الیکشن معاملے میں فل کورٹ تشکیل دے دیتے فل کورٹ کا جو بھی فیصلہ آتا تمام پاکستان کو قبول ہوتا پاکستان تو اس عذاب سے بچ جاتا سپریم کورٹ کی وحدت برقرار رہتی۰۰۰ مگر یہ ہو نہ سکا 😪😢😕
چیرمین تحریک انصاف کی کمرہ عدالت میں گفتگو!
ہم مذاکرات کر رہے ہیں جبکہ آئین کے مطابق مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے، عمران خان
90 دن سے باہر الیکشن نہیں ہوسکتے، عمران خان
ان کو ہٹا کر ایک ایڈمنسٹر لگانا چاہیئے جسکا کام صرف الیکشن کروانا ہو، عمران خان
یہ نگران حکومت کسی اور ایجنڈے پر آئی ہوئی ہے، عمران خان
نگران حکومت سب کچھ کررہی ہے ماسوائے الیکشن کروانے کے، عمران خان
اسکے باہر آئین ختم ہوجاتا ہے اس پر ساری لیگل کمیونٹی متفق ہے، عمران خان
90 دن کے بعد نگران حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں رہے گی، عمران خان
90 دنوں کے بعد جو کچھ کریں گے وہ غیر آئینی ہوگا، عمران خان
یہ نگران حکومت وہ انتقامی کارروائی کررہی ہے جو کبھی منتخب حکومتوں نے نہیں کی، عمران خان
یہ لندن ہلان کا حصہ ہے جہاں نواز شریف سے وعدہ کیا گیا تھا، عمران خان
یہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے اور نواز شریف کے کیسسز ختم کرنے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، عمران خان
کون کہتا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب سے ہمارے تعلقات خراب تھے، عمران خان
یہ جنرل باجوہ نے ہمارے خلاف کمپین چلائی، وہ ایکسٹینشن چاہتے تھے، عمران خان
3 ماہ میں 2 OIC کی میٹنگ پاکستان میں ہوئیں یہ کبھی پاکستان میں ہوا، عمران خان
بتائیں ایسا کبھی پاکستان میں کتنی دیر پہلے ہوا تھا، عمران خان
چائینہ، سعودیہ، ترکی اور ٹرمپ، بورس جورنس کے ساتھ ہمارے خشگوار تھے، عمران خان
ان کو کون پوچھتا ہے یہ کہتے ہیں ہمارے تعلقات ہیں، عمران خان
اگر اسٹیٹ بنک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب ہے کہ آئین ختم ہوچکا ہے، عمران خان
اسکا مطلب یہاں قانون کی حکمرانی ختم ہوچکی ہے، عمران خان
پہلے ہی پاکستان میں انسانی بنیادی حقوق کی بری طرح پامالی کی جاری ہے، عمران خان
لوگوں کو پہلے اغوا جبکہ اسکے بعد چارج لگائے جاتے ہیں، عمران خان
جدھر دیکھیں پی ٹی آئی کا آدمی ہے، سوشل میڈیا کا ہت پکڑ لیتے ہیں، عمران خان
ہمارا میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے، عمران خان
@ImranKhanPTI@PTIofficial
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں !
شہباز بدر
میں پھر دہراؤں گا اگر موجودہ حکومت اور اداروں کو عمران خان صاحب کے خلاف چند کروڑ کے مبینہ توشہ خانہ اسکینڈل کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ملی تو اس کا مطلب ہے کہ عمران خان کم سے کم مالی طور پر بدعنوان نہیں۔