#میر_بےضمیر
ایک چینل یا اخبار کی جانب سے اس قسم کی خبروں کی اشاعت دیگر اداروں کو بھی مجبور کرتی ہے کہ وہ بھی مقابلے میں ایسی ہی خبریں پیش کریں۔.....
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
متوقع رد عمل کو امن وامان کے قالب میں بدلنے کی خاطر تمام چینلز نے پھانسی کے بعد کی صورتحال کو ٹی وی سکرین پر دکھانے سے مکمل احتراز کیا جس سے ایک نئی بحث نے جنم لیا کہ کیا کوئی اعتدال کا راستہ موجود ہے؟....
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
اگرچہ اس واقعے کی رپورٹنگ کے دوران جس بالغ نظری اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا گیا اس کے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی معترف نظر آئے مگر اس خبر سے متعلق مکمل بلیک آوٹ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔...
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
سنسنی خیز صحافت اور آزاد مگر ذمہ دار صحافت کے مابین توازن کے قیام کے لیے اس موقع پر یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ زرد صحافت کیا ہے اور اس کا آغاز کیوں کر ہوا۔......
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
زرد صحافت کی اصطلاح اس وقت رائج ہوئی جب 1896ء میں William Randolph Hearstاور Joseph Pulitzerکے درمیان اخباری پیشے میں مسابقت کاآغاز ہوا۔ .....
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
1896ء میں J Pulitzer نے Yellow Kid کےنام سے ایک کارٹون (Comic Strip) اخبار میں اُس وقت شائع کیا جب اخبارات میں کارٹونز (Comic Strip) شائع کرنا کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔.....
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
Yellow Kidایک امریکی کارٹونسٹR.F Outcault کی تخلیق تھا۔ یہ پہلا امریکی کارٹون کردار تھا جو اپنے عہد میں مقبول ترین تھا۔ چونکہ R.F. Outcaultکا تخلیق کردہ کردارMickey Dugan کی قمیص کا رنگ پیلا تھا لہذا اپنے اصل نام کی بجائے Y Kid کے نام سے معروف ہ
TEAM SHER JANG KHAN
#میر_بےضمیر
Yellow Kidایک ایسا کارٹون تھا جو ایک ہنستا مسکراتا بچہ تھا جس کے اگلے دانت ٹوٹے ہوئے تھے، کان بڑے بڑے تھے اور سر گنجا تھا جو ایک پیلے رنگ کی بڑی سی قمیص پہنے ہوئے تھا۔
@999_sarkar
#عوامی_مطالبہ_عدالتی_اصلاحات
یقین جانئیے ، اگر ججوں اور وکیلوں کو تیزاب سے غسل دے دیا گیا تو انصاف نا صرف نکھر کر سامنے آئے گا بلکہ پاکستان کی ترقی کو بھی چار چاند لگ جائیں گے۔ اور اسلامی دنیا ہی نہیں ، یورپ اور امریکہ بھی پاکستان کو مان جائیں گے۔.
@999_sarkar
#میر_بےضمیر
سنسنی خیز صحافت اور آزاد مگر ذمہ دار صحافت کے مابین توازن کے قیام کے لیے اس موقع پر یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ زرد صحافت کیا ہے اور اس کا آغاز کیوں کر ہوا۔
@999_sarkar