إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں میں وہ 86 سالہ مردِ آہن ایک ایسی بے مثال شخصیت تھے جنہوں نے عالمی استعمار اور سامراجی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارا۔
یہ وفاقی وزیر ہے پاکستان کا۔۔۔ اور ساتھ بیٹھ کر تالیاں بجانے والا بھی وفاقی وزیر ہے۔۔۔ شکست کا خوف اور خاندانوں کی غلامی سفید بالوں کے ساتھ بھی انسان کو کیا کچھ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر
Congratulations biden
On successful Regime Change in pakistan we admit that Pakistan Doesn't believe in Allah's Supremacy we Believe in $ supremacy as a nation…
#Decision#SupremeCourt