لاکھ سوا لاکھ ڈالر کے بدلے مارخور جیسے نایاب پاکستانی جانور کے شکار کی اجازت دینے کے بعد ہم کس مُنہ سے قومی وقار اور خود مختاری کی بات کر سکتے ہیں۔۔؟؟ 😢🤫
#جپسی
11000 کسان بھائیوں کو ٹریکٹر مل گیا ہے۔ اس سال مزید 20000 کو ملے گا۔ 12ایکڑ تک کے رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسان کو 5000 فی ایکڑ سپورٹ پرائیس دی جا رہی ہے۔ زیادہ گندم کاشت کرنے والوں کو میں نے آج 1000 ٹریکٹر انعام کے طور پر دیے۔
جو وعدہ کیا وہ نبھایا ! الحمدُللّٰہ!
شہباز سپیڈ👇
"عالمی مالیاتی جریدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دیدیا
پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو شایدسرمایہ کار بعد میں پچھتائیں، عالمی جریدے بیرن کی رپورٹ
25 کروڑ آبادی والا ملک گزشتہ 2 سال میں معاشی کرشمہ کرچکا ہے، بیرن کی رپورٹ"
#جپسی
فریج کو جراثیم سے پاک رکھنے کے وہ گُر جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔ فریج میں گوشت، دودھ، سبزی وغیرہ کو کس مقام پر رکھنا چاہیے۔۔۔ اکثر لوگ نہیں جانتے کہ فریج کے اندر درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کے لیے نصب ڈائل پر تحریر نمبروں کا مطلب کیا ہے۔
مکمل خبر: https://t.co/FM3hatkLZr
پاکستان ائرفورس نے ناصرف رافیل گرائے ہیں بلکہ اس نمک حرام کو بھی نظروں سے گرا دیا ہے۔
رافیل کی تعریفیں کرنے والا یہ شخص دشمن کی تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا مگر اللہ کو اپنے شیروں کی عزت بڑھانا تھی جو اس نے بڑھا کر دکھائی۔۔ اللہ اکبر۔۔
مُجھے نہیں یاد پڑتا ہم کافی عرصہ سے انڈیا سے کبھی کرکٹ کا تینوں فارمیٹ میں کوئی میچ جیتے ہوں اور اٹھہتر سال میں بحری، بری، اور ہوائی تینوں فارمٹس میں کوئی جنگ ہارے ہوں۔ 🫣🔥🏃🏻♂️
#جپسی
میں آزادی رائے کا سب سے بڑا حامی ہوں مگر جس طرح کچھ یوٹیوبرز نے ملک اور حکومت کو صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے دوران جنگ undermine کرنے کی کوشش کی وہ قابل مذمت ہے۔ عوام کو بھی اب سمجھ لینا چاہیے
پی ٹی آئی سوشل میڈیا جنگ میں اپنی کارکردگی کا کریڈٹ لینا ایسے ہی جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔
حقیقت یہ ہے کہ ان کے کُچھ اہم اکاونٹ انڈین میڈیا سے ذیادہ ذہر اُگل رہے تھے۔ 🔥🏃🏻♂️
#جپسی
IMPORTANT:— China will be delivering J-35 fifth-gen stealth fighter jets to Pakistan very soon.
— China to expedite the process of delivering J-35 fighter jets to Pakistan after remarkable success of J10-Cs against Indian Rafale fighter jets.
— Pakistan cleared the procurement of 40 Chinese J-35 stealth fighter jets for its Air Force in in December, 2024.
بھارتی جارحیت کےبعدپاک بھارت کشیدگی جنگ کے دہانے پرپہنچنے،بین الاقوامی میڈیا میں یہ معاملہ ٹاپ اسٹوری بننے اورامریکااوردیگرممالک کی مداخلت سے سیزفائرہونے کے بعداس سارے معاملے میں پاکستان کوکیاپانچ بڑی کامیابی حاصل ہوئیں؟دیکھیے
مودی اٹیک کرے گا بم مارے گا
اور یہ کہیں گے چُپ کر جاؤ
یہ چُپ کر کے تھپڑ کھا لیں گے۔علیمہ خان
جن کے بھائ نے اقتدار مین کشمیر بھارت مین ضم ہونے پر دھوپ مین کھڑے ہو کر بدلہ لیا
مودی کو پائلیٹ واپس کرنے کے لئے تین دفعہ کال کیا پر مودی نے کال نہی اٹھانی:1
https://t.co/u5mUlC7iax
جنگ کے دوران صدیق جان کی یہ انڈین فرمائش پر بنی فوج کا مورال گرانے والی ویڈیو یاد رکھیں اسے ہر طرف پھیلا دیں جب یہ حرامزادہ کہہ رہا تھا پاکستان کی فوج کو عوام سے سپورٹ نہی ملے گی وہ ہار جائے گی
ہر پڑھنے والا اسے لازمی شئیر کرے
گرفتار کرو اس اثاثہ کو