پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
اہم خبر ، عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے آرڈر ، اس پر توہین عدالت درخواستیں اور نظرثانی سب کچھ سپریم کورٹ نے عمل درآمد کے لیے بغیر کوئی آرڈر کئے تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا
یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت 399.86 اور ڈیزل کی قیمت 399.58 روپے فی لیٹر ہو گی۔
وہ چاہتے تو پورے 400 روپے بھی کر سکتے تھے لیکن حکومت نے عوام کو "ریلیف" دینے کا وعدہ پورا کیا
#PetrolDiesel#Pakistan
اللّه تعالٰی نے سورۃ الفیل میں سب سے بڑا سبق جو انسان کو سکھایا وہ یہ ہے کہ اگر اللہ چاہے تو پرندوں کے ہاتھوں بڑے بڑے ہاتھیوں کو بھی شکست دلوا دے۔ بےشک اللّه بڑا کارساز اور بڑے فضل کا مالک ہے۔ 🙏
بڑی کوئی جاہل خاتون ہے بھئی۔ سارے سنی شیعہ مل کر اس کی فضول بات کا جواب اس کے Bonanza Satrangi کا بائیکاٹ کر کے دیں گے تو سکون آ جاۓ گا باجی کو۔
میں نے تو انشاءﷲ اسے ایک روپے کا بزنس نہیں دینا۔
I am Sunni Syed & I stand in complete solidarity with all of our Shia Muslims!
Our love for Allah Almighty, Holy Prohet Hazrat Mohammad ﷺ and Ahl-e-Bayt is MUTUAL & this love knows no bounds! 🫶
ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔
جہاں تک ممکن ہو، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔
آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔
#tariqjamil
ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ بیان دیا تھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ "جب مجھے قاسم سلیمانی کی شہادت کا پتہ چلا تو وہ میری زندگی کا بہت بڑا واقعہ تھا، میں دفتر سے نکلا اور پیدل گھر چلا گیا اور ایک ہفتہ تنہائی میں رہا"-
اب ذرا غور کریں کہ قاسم سلیمانی کی شہادت 3 جنوری 2020 کو ہوئی تھی، جبکہ عمران خان نے ٹرمپ سے بطور وزیراعظم ملاقات 23 ستمبر 2019 کو کی تھی- یعنی اس وقت تو قاسم سلیمانی کی شہادت ہوئی ہی نہیں تھی-
دوسری بات یہ کہ عمران خان کا گھر تو وزیراعظم آفس سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، وہاں تک بطور وزیراعظم جانے کی تو کبھی خبر بھی سامنے نہیں آئی-
صرف اسی مثال سے ثابت ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کی ہر بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا اور یہ جو ن لیگی یا جیالے تھکے ہوئے فلاسفروں کو اتنے برسوں کے بعد یہ بیان یاد آیا ہے تو یاد رکھیں یہ ناکام کوشش ہے-
ہاں اگر عمران خان کی طرف سے کسی بیان کی خواہش ہے؟ تو پھر عمران خان سے ملاقات کروا دو، وہ ایک لیڈر کی طرح سے بیان بھی دے گا اور حل بھی تجویز کرے گا-
لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے باہر پاکستانی عوام کا احتجاج۔
"لبیک یا حسین"، "ہے ہماری درسگاہ، کربلا۔۔کربلا" اور "اسرائیل مردہ باد"، "امریکہ مردہ باد" کے نعرے !!