بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
عمران خان صاحب کی ہدایت تھی کہ ریلیف ملنا نہ ملنا الگ بات ہے، مگر کیسز کو اسی طریقے سے آرگیو کرو جیسے پہلے یہ کیسز آرگیو ہوئے اور یہ کیسز ایکسپوز ہوئے اور زمین بوس ہوئے۔ چاہے وہ توشہ خانہ ہے، چاہے وہ سائفر ہے، چاہے وہ عدت نکاح ہے
ڈاکٹر شیریں مزاری رو پڑیں ، میری بیٹی پرائم منسٹر کی بیٹی نہیں جسے کرپشن کیسز کے باوجود چھوڑ دیا گیا نہ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا ہے جسے قتل عام کے باوجود چھوڑ دیا گیا ۔۔
ایجنسیز والوں نے بلایا!!
مجھ سے کہا گیا کہ جیل میں موجود بہنوں کے ساتھ بیٹیوں کی ملاقات کرا دیتے ہیں، لیکن رہائی کے بعد وہ کوئی سیاسی بات نہیں کریں گی! میں نے کہہ دیا کہ ان کو بتا دیتا ہوں، آگے ان کی مرضی ہے۔
دو ٹوک کہہ دیا احد خان نے!!
30 دن سے منتخب وزیراعلی کو غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا ہے اور ائی جی خیبر پختون خواہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کی حراست میں نہیں ہے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلی کو سامنے لاؤ۔۔۔
سندھ کا حال دیکھیں اور اصف علی زرداری کا پروٹوکول دیکھیں ذرا۔۔۔
خاموش رہو گے تو اپ کا یہی حال ہوگا یہ حکمران اپ لوگوں کی ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ ڈالیں گے۔۔
نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ن لیگی ایم این اے کے مریم نواز حکومت سے متعلق انکشافات ہی انکشافات
توبہ توبہ ، ن لیگ کے اندر سے ہی گواہیاں آنے لگ گئی ہیں خدا خیر کرے
ویسے اس سے بڑا بے شرم بھی شائید ہی کوئی ہو۔ اس چلے ہوئے کارتوس کو لگتا ہے لوگ ابھی بھی انکی بات سننا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں۔ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہییے۔
آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے