یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
پہلے دونوں پارٹیاں مل کر یہ فیصلہ کر لیں کہ یہ بچہ کس پارٹی کا ہے نون لیگ کا یا پیپلز پارٹی کا 😂
کیونکہ ایک دن وہ جیے بھٹو کا نعرہ لگاتا ہے دوسرے دن ائی لو یو نواز شریف کا
😂😂😂😂😂😂
ناران کاغان کے کچھ مقامی لوگ اتنے بغیرت ہیں کہ اپنے دکانداری کیلئے برف اٹھا اٹھا کے روڈ پے پھینکتے ہیں تا کہ انکی دکانداری چلے اور اگر کوئی گاڑی پھنس جائے اسکو نکالنے کیلئے من مرضی کے پیسے وصول کئے جائیں ۔۔۔
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
Look closely in this picture. See the faces of these boot lickers. They would willingly lie naked on the floor for Imran khan to walk with muddy shoes over them. The day PTI government fell, their screams were heard across the country .. Mama, help me. Mama, help me. Mama, help me.
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
مریم نواز کی تربیت یافتہ پنجاب ٹریفک پولیس، جو ہر وقت شہریوں کو “سر سر” کہہ کر پکارنے والی تھی، آج انہی شہریوں کے گریبان چاک کر رہی ہے اور سرعام تذلیل کر رہی ہے۔
یہ وہ نظام ہے جہاں قانون کی حفاظت کرنے والے ہی شہریوں کی عزت پامال کرنے لگیں۔
اس رجیم نے اداروں کو مضبوط نہیں، بلکہ تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔