ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ہو کر فلسطین میں ہونے والی بربریت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا، اور حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خود فون کیا۔ لیکن اگلے دن نعیم صاحب پریس کانفرنس میں بیٹھ کر الگ ہی سیاسی باتیں کر رہے تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جماعتِ اسلامی والے اکیلے ہی جنت میں جائیں گے۔
#MQMPakistan #Jamat_e_Islami #Pakistan #Karachi #ٹرمپ_یوتھیوں_کا_ابا VPNs
سوشل میڈیا کارکنان کے اجلاس میں جوش و خروش اور ولولے کی فضا قائم رہی، جس نے پورے ماحول کو جلسے کا رنگ دے دیا۔ نوجوان کارکنان نے اپنی بھرپور وابستگی اور پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے پیغام کو مضبوطی سے آگے بڑھانے کا عہد کیا۔
#MQMPakistanSMConvention
*مورخہ5 نومبر 2024*
نیو کراچی ٹاؤن میں سینیئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی بھائی سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی حق پرست ایم پی ایس اور سی او سی ممبران اس کے علاوہ ٹاؤن ارگنائزر یو سی ارگنائزر یو سی کمیٹی ممبران اور کارکنان نیو کراچی کی دکانوں کے تحفظ اور ان سے یکجہتی کے لیے موجود ہیں
نیو کراچی ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
#MQMPakistanSMConvention
نیو کراچی میں تجاوزات کے نام پر لوگوں کی دکانیں اور گھر گرانے پر سئینر رہنماء انیس قائمخانی ، سی او سی انچارج فرقان اطیب حق پرست MPAs اور کارکنان کی بڑی تعداد متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے لئے موجود!!
#MQMPakistanSMConvention
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی، سی او سی انچارج فرقان اطیب، حق پرست ایم پی ایس، ذمہ داران و کارکنان نیو کراچی کی دکانوں کے تحفظ اور ان سے یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔
#MQMPakistan#MQMPakistanSMConvention
لیڈر کو چاٹنے کے "فائدے" مہاجر عوام کو کیا ملا، ؟
1- تشدد اور ہڑتالیں،
2-بھتہ خوری،
3-گینگ وارز اور قتل و غارت،
4-ملٹری آپریشنز،
5-سیاسی انتشار،
6-اقتصادی نقصان،
7-چائنا کٹنگ،
8-بوری بند لاشیں،
9ٓ-کوٹا سسٹم میں اضافہ،
10-اردو بولنے والے نوجوانوں کی بے روزگاری،
11-شہر کی معاشرتی تقسیم،
12-سرکاری اداروں پر دباؤ،
ان تمام چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، ایک سمجھدار انسان رہنما کی پیروی میں نہیں بلکہ منزل کے قریب جانے میں دلچسپی رکھے گا۔
#JusticeForPGCStudent #standwithPGCtruth #AntiPGCExposed
آج بھی اگر سانحہ پکا قلعہ کو یاد کیا جائے تو ایم کیو ایم کو یاد ہے کہ 350 لوگ شہید ہوئے، پکا قلعہ کے گیٹ پر 28 سے زائد قبریں عورتوں اور بچوں کی ہیں۔ 1988 میں مائیں بچوں کو لے کر پیپلز پارٹی کی پولیس کے سامنے بھیک مانگتی رہیں کہ چھ دن سے انہیں کھانا نہیں ملا، مگر پولیس نے انہیں گولیوں سے شہید کر دیا۔
1986 کے سانحہ قصبہ علی گڑھ کو کون نہیں جانتا، جب 6 گھنٹے تک اردو بولنے والوں کو زبانی بنیاد پر کھلی چھوٹ دے کر 350 معصوم لوگ شہید ہوئے۔
آج سوشل میڈیا کے ذریعے ہم دنیا کو اپنی مظلومیت بتا سکتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ہے، ہمیں اکیلا بُرا نہ کہو۔ @KamalMQM #MQMPakistanSMTeam #Karachi
پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹاون کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر مرکزی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر فاروق ستار
،انیس احمد قائمخانی
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں گولڈ میڈلسٹ رمیز ابراہیم نے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات کی
امریکہ میں باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر یونیورس 2024 بننے کا اعزاز حاصل کرنے پر ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا دیگر رہنماؤں شبیر احمد قائم خانی ، فرقان اطیب، شکیل احمد، ارشد حسن نے پھولوں کے ہار پہناۓ ۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #AnisAhmedQaimKhani #MrUniverse #RameezIbrahimKhan #Karachi #Pakistan
Safety is a basic right of every citizen. Let's work towards a Karachi where everyone feels secure, regardless of their neighborhood. Together, we can make Karachi a #SafeCity! #PublicSafety#MQMPakistanSMTeam
کارواں یوں ہی نہیں بنتے، محنتوں کا سفر طے کرتے ہیں
چاہتوں کے دیے جلا کر، ہم دیوانوں کی طرح چلتے ہیں۔
الحمد اللّٰہ #MQMPakistanSMTeam ٹرینڈنگ No:1 پورے پاکستان میں۔