دہ ۔۔۔ امن نشان ۔۔۔ دہ ۔۔۔ پختون قام دا ترقی نشان ۔۔ دہ۔۔ خوشالے نشان ۔۔۔ دہ پختون قام دہ ۔۔ وکالت نشان ۔۔۔ سور بیرغ
Awami National Party Aimal Wali Khan
مجھے رہا کردیں میں ہر ائینی ترمیم کے لیے تیار ہوں
عمران نیازی
اسٹیبلشمنٹ کے خلاف وہ پارٹی کیسے مزاحمت کرسکتے ہے جو خود انکی سپورٹ کی محتاج ہو
#ImranKhanTraitor
پختونخوا کے تقسیم پر بھی راضی
ڈٹ کر کھڑے کا دعوہ کرنے والے لیٹنے کو تیار اب ان سے جو جی چاہے ائینی بل پاس کروا دیں یہی انکی چاپلوسی کا معیار تھا
#imrankhantraitor
بانی پی ٹی آئی عمران نیازی اپنی رھائی کے بدلے پختونخوا کو تقسیم کرنے پر راضی
بانی پی ٹی آئی نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کردیا
سورسیز عمران نیازی سے ملاقات کرنے والے وکلاء
1947ء سے 2008ء تک خیبرپختونخوا میں بچیوں کے لیے صرف 74 سرکاری کالجز موجود تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں مزید 74 سرکاری گرلز کالجز قائم کیے۔
امیرحیدرخان ہوتی،
سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ
اور ہاں! اس ایشو کے حوالے سے آپ کو مختصراً چند حقائق سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں:
1۔ میرا تعلق ماندل قبیلے سے ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ ہمارے ہاں آج بھی جائیداد کے ساتھ ساتھ پہاڑیاں بھی قوم کی مشترکہ ملکیت (شاملات) ہیں۔ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2017 کے شیڈول 8 کے مطابق قبائلی اضلاع میں شاملات پر لیز کے حصول کا پہلا حق متعلقہ قوم کا ہوتا ہے۔
2۔ اس پہاڑی پر جاری کیے گئے لیزز کے خلاف قومی اعتراضات پہلے ہی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ میں نے خود، رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے سے بھی پہلے، فروری 2023 میں اس معاملے کے خلاف محکمہ معدنیات کے ہیڈ آفس میں تحریری درخواست جمع کرائی تھی، لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی تھی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مذکورہ لیز کے معاملے میں پسِ پردہ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ( کمپنی سرکاری عہدے پر فائز ایک ملازم ) کی شمولیت کا معاملہ سامنے آ رہا تھا۔ اور وہ شخص مسلسل مداخلت کرتا رہا، تاہم ہم نے ہمت نہیں ہاری اور قانون و قواعد کے مطابق اس معاملے کی پیروی جاری رکھی اور بالآخر متعلقہ لیزز کے خلاف کارروائی عمل میں آئی۔
3۔ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2017 کے شیڈول 8 اور متعلقہ قواعد و ضوابط کے مطابق پراسپکٹنگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد ہی مقررہ طریقۂ کار کے تحت عملی کام شروع کیا جاتا ہے۔ لیکن متعلقہ افراد نے نہ کوئی عملی کام کیا اور نہ ہی کسی قسم کی کھدائی کی۔ اس کے برعکس، تقریباً پانچ سال تک 1500 ایکڑ پر مشتمل پہاڑی پر صرف لائسنس کی بنیاد پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ بالآخر اسی بنیاد پر ان کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے۔ یہ تمام حقائق سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور آپ اس دو پیجز میں محمکہ معدنیات کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی رپورٹ بھی موجود ہے زرا اسے بھی پڑھ لیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ شیئر کیے گئے ان دونوں صفحات کو بھی بغور پڑھیں، ان میں محکمہ معدنیات کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ موجود ہے۔ اگر آپ کو مزید تفصیلات درکار ہوں تو میں اس معاملے کی مکمل فائل بھی فراہم کر سکتا ہوں۔
اور اب آخری بات! ایک منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہونے کے باوجود مجھے اپنے ہی حق کے حصول کے لیے تین سال تک خوار ہونا پڑا۔ ذرا سوچیے کہ ایک عام شہری کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ اور یہ بھی اندازہ لگائیے کہ کمپنی سرکار کے پاس کتنی طاقت ہے اور وہ کس طرح پورے نظام کو اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے یرغمال بنائے ہیں،
نوٹ !
اپنے پادری جائداد پر لیز کرنا کیا غلط ہے ؟ ھم تو لیز اسلیے کرتے ہیں، کہ یہاں موجود معدنیات پر سب سے پہلا حق یہاں پختونخوا وطن میں جس کی شاملات ہیں انکا ہے، اگر ایس آئی ایف سی ھمارے ہی معدنیات پر کسی بیرونی کمپنی کو مسلط کرتے ہیں تو اس سے بہتر ہے ھم آپنے وارثت سے فایدہ اُٹھائے نا کہ سامراجی قوتیں۔۔۔