@Rafiarashid11@SHABAZGIL پاکستان میں جس طرح ��ا ظلم اور فسطائیت جاری ہے جو بھی آواز اٹھاتا ہے اسے اٹھا لیا جاتا ہے، آج تک خان صاحب کے کسی کیس کی سنوائی عدالتوں میں نہیں ہو رہی تو بہنوں کا کیس وہ بھلا کیسے سنیں گے، اور ہاں سہیل آفریدی نے اپنی پوری کوشش کی ہے عدالتوں میں بھی گیا لیکن انصاف نہیں ملا
@FatimaPTI_IK اور ہمارے نوجوانوں کو بھونڈی کرنے سے فرصت ملے تو وہ آگے کا سوچیں ،ان کی سوچ یہی تک ہوتی ہے کہ اگر ہم ملک کی خاطر باہر نکلے تو کچھ ہو گیا تو میری معشوق کا کیا ہو گا