آنٹی جی سو بندے بھی نہیں نکلے اسی لیے تو حکومت کی اور پنجاب گورنمنٹ کی پھٹی پڑی ہے کنٹینر لگا لگا کے راستے بند کیے ہوئے ہیں اگر 100 لوگ بھی نہیں نکلتے تو پھر کنٹینر اپ نےچھینکنے کے لیے لگائے ہوئے ہیں
@Bhatties68 میری جماعت نے کہا کہ تم اٹھاؤ ٹ ۔۔۔۔۔۔ جتنے اٹھا سکتے ہو اور پھر میں نے اپنے فل کوشش کی میں ابھی بھی کر رہا ہوں جتنے میں اٹھا سکتا ہوں میں اپنی ہمت سے زیادہ اٹھا رہا ہوں یہی کام ہے اس کا