سعیدہ بی بی ضلع جھنگ کی رہائشی ہیں انکے شوہرکی ٹانگ ایک حادثےمیں متاثر ہوئی۔انہیں احساس آمدن کےذریعے کریانے کی دکان کا سامان فراہم کیا گیا ہےجسے وہ اپنےشوہر کے ساتھ ملکر چلا رہی ہیں۔ان کی ماہانہ آمدن 15ہزار روپے ہے جس سےوہ اپنے دس بچوں کی کفالت کر رہے ہیں۔2/4
#EhsaasAmdan#Ehsaas