ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فاتح ہو کر اپنی mama کے پاس واپس آؤ
https://t.co/OQoOkPI6Y2
ہم نے پنجاب اسمبلی اس لیے تحلیل کی کیونکہ جنگل کا بادشاہ ہماری حکومت گرانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ہمارے ایم پی ایز کو ڈرایا دھمکایا جا رہا تھا، عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/Os8HHH9uTs