@najamwalikhan میری بہن شریف سٹی میں ڈینٹل میں ہاؤس جاب کر رہی تھی۔ ہاؤس جاب میں تنخواہ شروع کرنے کے لیے انہوں نے سیکیورٹی کے طور پر پہلے ایک تنخواہ سیکیورٹی کے نام پر لی، جو بعد میں واپس بھی نہیں کی۔ گنجے بے ایمان اور چور ہیں۔
الحمد للہ! خلیل الحیہ، حسن درویش،ابوموسیٰ المرزوق، خالد مشعل، ظاہر جبارین سمیت حماس کی پوری لیڈر شپ اسرائیلی حملے میں محفوظ رہی ہے۔ حماس مذاکراتی دفترکے کئی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔ اسرائیل کا حملہ بزدلانہ ہے، ایک طرف امریکہ مذاکرات کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف حماس قیادت پر حملے کرواتا ہے، یہ کھلی منافقت ہے۔ اب وہ کون سا وقت ہوگا جب مسلم ممالک خاص طور پر عرب ملک اسرائیل کے خلاف متحد ہوکر عملی قدم اٹھائیں گے۔
Someone needs to talk some sense into this low IQ and clown of a CM forced upon our heads. She is an epitome of narcissism and manifestation of a failed political system. She wanders here and there with her sycophants, decorating mere facades that are hollow from within.
میں جا رہا ہوں، تم پانی لے نزدیک مت آنا
ظہور رحمان نے ڈوبتے ہوئے ان لوگوں سے کہا جن کی انہوں نے چند منٹ پہلے جانیں بچائی تھیں اور اب وہ انکو بچانا چاہتے تھے
الخدمت کی انفرادیت چندے نہیں یہ جانیں قربان والے رضاکار ہیں۔جو آپ کے اردگرد ہی موجود ہیں
#AlkhidmatFloodResponse
بجلی گیس پیٹرول میں ہوشربا اضافہ۔ اس سے ڈھیٹ عوام تو سروائیو کرجائے گی۔ بیچارے پارلیمینٹیرینز کا کیا ہوگا۔ پلیز فوری طور پر ان کی تنخواہوں میں پانچ پانچ لاکھ ماہانہ اضافہ کیا جائے۔
4 سال مُلک ان پوڈریوں کے ہاتھ دیا بیڑا غرق ہوگیا
صوبہ پچھلے 11 سال سے ان کے ہاتھ میں ہے اس کا کیا حال ہوگیا ہے کہ پچھلے سال بھی لوگ ڈوب کر مرے یہ ریسکیو نہ کر سکے
اب پھر ڈوب گئے
خاندان ڈوب گیا
کیسے بیغیرت لوگ ہیں
#BREAKING
In response to US President Trump’s call to surrender, Iran’s Supreme Leader Ali Khamenei says ‘we will not, any US strike will have serious irreparable consequences.
🔴 پاکستانی سنیئر صحافی، حامد میر:
▪️ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران 6 بھارتی ائیرپورٹس پر اسرائیلی فوجی ایکسپرٹ موجود تھے۔ اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ بھارت کے راستے پاکستان ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرتا ہے تو پاکستان، سیدھا تل ابیب اور حیفا کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر سکتا ہے۔
▪️ اگر بھارت امریکہ سے ایف 35 بھی خرید بھی لے تو پاکستان ان کو گرانے کی ٹیکنالوجی رکھتا ہے اور وہ ٹیکنالوجی ساری کی ساری پاکستان ساختہ، چین ساختہ بھی نہیں۔
▪️آر ایس ایس اکھنڈ بھارت پر یقین رکھنے والی تنظیم ہے اور پی جے پی اس کا سیاسی ونگ ہے۔ 2025ء میں اس کے سو سال مکمل ہو رہے ہیں۔ سرینڈر مودی کی سیاست داؤ پر ہے اس لیے پاکستان پر بڑا حملہ کی کوشش کر سکتا ہے لیکن پھر بھی بھارت کا بڑا نقصان ہو گا۔
پوری قوم نے آج یوم تکبیر کے ساتھ یوم ڈاکٹر عبد القدیر منایا اور یہ ثابت کیا کہ مفاد پرست حکمران تو احسان فراموش ہوسکتے ہیں مگر یہ قوم اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہے۔ پاکستان کے نوجوانو! یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا! قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان بنایا تھا، ڈاکٹر قدیر خان اور ان کی ٹیم نے پاکستان کو بچایا ہے اور سن 71 کے بعد باقی ماندہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے بھارت کو ہر بار منہ کی کھانی پڑی۔ پاکستان کا جوہری پروگرام ملکی سلامتی کا ضامن ہے۔ پاکستان زندہ باد
#یومِ_ڈاکٹرعبدالقدیرخان
Pakistan’s journey to the bomb was Machiavellian, by necessity, not choice. Surrounded by existential threats and denied every avenue of peaceful nuclear cooperation, Pakistan did what every nuclear power has done: it exploited gaps, leveraged networks, and outmaneuvered a discriminatory regime. Let’s be clear: no nuclear program in the world is fully indigenous. Every nuclear state built its deterrent with some form of external help, covert assistance, or overlooked violations.
Pakistan’s sin was not proliferation, it was succeeding outside the sanctioned club. We should never be apologetic about the decisions that safeguarded our sovereignty. In a world where might makes right, Pakistan simply refused to be left vulnerable. That is survival. #YomeTakbeer
میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-400 کی ہر بیٹری چار حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
مودی کے آدم پور کے دورے میں صرف ایک لانچر دیکھایا گیا۔
جبکہ پاکستان کا دعویٰ "انٹی ریڈیشن میزائل" داغنے کا ہے۔ جس ہدف ریڈار ہوتے ہیں۔ ان کی تباہی کے بعد پورا سسٹم ناکارہ ہو جاتا ہے۔
یوں تباہی کی تصدیق ہوتی ہے۔