Today during the jail meetings, Imran Khan told his wife Bushra Imran that he is deeply concerned about his eye, as it is not improving.
He said that doctors sent by the government conducted blood tests also but did not share the reports with him. He added that even if the reports were shared, he would not be satisfied unless his own personal doctors, Dr. Fiasal Sultan and Dr Asim, are allowed to examine him and carry out the tests themselves.
Bushra Imran has urged that Imran Khan’s legal team approach the Supreme Court of Pakistan with an urgent petition seeking permission for his personal doctors to examine him asap.
#ImranKhanHealthEmergency
ذاتی ڈاکٹر اور وکیل نہیں مل سکتے آنکھ تشدد سے خراب ہوئی ہے یا بیماری سے کسی چیز کی پردہ داری ہے کچھ گڑبڑ ضرور ہے قوم سے کچھ چھپایا جا رہا ہے۔۔
مطیع اللہ جان
🚨عمران خان کو بہترین طبی سہولیات دی جائے۔۔۔
دنیا کے 14 بہترین کرکٹ کپتانوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کر دیا۔۔۔
درخواست میں کلائیو لائیڈ، ناصر حسین، سنیل گواسکر، کپل دیو، ایلن بارڈر، اسٹیو وا، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مائیک بریرلی، ڈیوڈ گوور اور جان رائٹ کے دستخط موجود ہیں۔
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا مثالی قدم
جماعت کے منتخب اراکین اسمبلی سرکاری گاڑیاں، سرکاری پلاٹ اور سرکاری مراعات نہیں لیں گے۔ ویسی ہی زندگی گزاریں گے جیسے پہلے گزار رہے ہیں۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن نے اعلان کر دیا
14 legendary former international cricketers have appealed to Pakistan’s gov't to provide “immediate and adequate medical attention” for ex-PM Imran Khan, who has reportedly been denied appropriate medical treatment during his incarceration.
🔗: https://t.co/AKGbQq7Lg9
مشال یوسفزئی کا ٹویٹ۔۔۔۔
اڈیالہ جیل سے ملنے والی معلومات کے مطابق عمران خان صاحب نے اپنی آنکھ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس وقت انہوں نے صرف شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے ملنے کے لیے کہا ہے ۔ خان صاحب ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم سے ملنا چاہتے ہیں ۔ آواز اٹھائے۔۔
اگر علیمہ خان ویٹو کرتی ہیں تو اس کا مقصد عمران خان کی سلامتی اور تحفظ ہے اور اس بات پر تمام پارٹی ورکرز پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تینوں بہنیں، علیمہ خانم، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ آج بروز منگل بوقت سات بج کر تیس منٹ پر بنی گالہ قائد عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اہم پریس کانفرنس کریں گی
'مجھے فوری طور پر اپنے ڈاکٹرز فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے۔ میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے رزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے'۔ عمران خان کا بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan
بریکنگ
عمران خان کا اہلیہ بشری بی بی کی بیٹیوں کے ذریعے پیغام۔۔۔
سرکاری ڈاکٹرز پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔۔ اپنے ڈاکٹرز عاصم یوسف اور فیصل سلطان سے معائنے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔
England’s Mike Atherton, Nasser Hussain and David Gower have also signed the petition about Imran.
“Many of us competed against him, shared the field with him, or grew up idolising his all-round brilliance, charisma, and competitive spirit,” they said.
https://t.co/jfS9pN1TKy