اے خدا ! میرے دل کو غنی کردے میرے دل میں یقین پیدا کر دے، میرے عمل میں اخلاص، میری آنکھوں میں بینائی اور میرے دل میں دینی امور کی بصیرت عطا فرما، اور مجھے میرے اعضاء و جوارح سے فائدہ اٹھانے والا بنادے، میرے کانوں اور آنکھوں کو آخر دم تک سلامت رکھ، جو مجھ پر ظلم کرے اسکے خلاف میری
امام خمینی (رح) کی عمر کے آخری لمحات میں عروج کیلئے تیاری ،عبادت کیلئے نظافت وپاکیزگی اور خود کو اس آراستہ کرنا بندگی اور تقوی کا اوج ،محبوب سے عشق ❤️
#khomeiniForAll
ہم حقیقت میں مرچکے تھے، امام خمینی (رح) نے ہمیں زندہ کیا۔
ہم راہ کھوچکے تھے، امام خمینی (رح) نے ہمیں ہدایت بخشی۔
ہم انسان اور مسلمانوں کے عظیم فرائض سے غافل تھے، انہوں نے ہمیں بیدار کیا؛ اور ہمیں راستہ دکھایا، اور ہمارا ہاتھ تھاما۔
ولی امر مسلمین امام خامنہ ای۔
مکتب اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان ایک حجاب اور پر دہ ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ عورتوں کی دنیا مردوں کی دنیا سے الگ ہے۔ نہیں عورتیں اور مرد معاشرے میں اور دفاتر میں ایک ساتھ کام کرتے ہیں۔ ہر جگہ ایک ساتھ ہیں۔ سماجی مسائل کو مل کر حل کرتے ہیں۔ جنگ کے امور تک مل کر دیکھتے ہیں