آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام: جب چنگیز خان قتل و غارت کرتا تھا تو چند لوگوں کو زندہ چھوڑ دیتا تھا اور انکو کہتا تھا چاروں طرف دنیا کو بتاو کہ میں کتنا ظالم ہوں، میری کتنی دہشت ہے۔ یہاں بھی یہی ہو رہا ہے، لوگوں کے گھر توڑے جا رہے ہیں، عورتوں پر کبھی اس طرح کا ظلم نہیں ہوا جو اب ہو رہا اور ظلم کی داستانیں ٹی وی، سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں لیکن میرے پاکستانیو یہ ہے وقت اپنی آزادی لینے کا۔@ImranKhanPTI
@WaqasnawazMD ہمیں PTI سے جانے والوں سے کوٸی گلہ نہی ہے
اگر گلہ ہے تو چوہان اور فواد چوہدری جیسوں کے جانے کے #طریقے پہ
عمران خان کہتے ہیں جب جنگ میں اوپر کی لیڈر شپ گر جاتی ہے تو نیچے کی چھوٹی لیڈر شپ ابھر کر سامنے آتی ہے دل سے دعا ہے اللہ پاک عمران خان کو محفوظ رکھے اور کامیاب کرے آمین
@geonews_urdu I wish people like you were never born ... you guys are toxic and and an abscess( full of dirt) for #Pakistan
May Allah protect #imrankhan ameen and make him the president of Pakistan ameen
#imrankhanzindabad
"لاہور پولیس رات 2 بجے آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے صدر فرقان غیاث کے گھر گھس گئی۔ دروازے توڑ دئیے، بیٹے پر تشدد۔ فرقان غیاث سے بدسلوکی۔ بعد میں پتہ چلا پکڑنا فرقان بھٹی نامی شخص کو تھا" اویس حمید
@awais_hameed#LahorePolice
Link : https://t.co/mgfOIJ1Klv
Our Central Punjab President Dr Yasmin Rashid and my sisters clearly telling the protesters not to harm Jinnah house .
Clearly this was all stage managed by those who wanted to use this as a pretext to further crackdown on PTI , jail our workers and senior leadership along with me so that the assurances given to NS in the London plan could be honoured.
اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
We have ample amount of evidence to present to any independent inquiry that the arson and in some places shootings were done by agencies men who wanted to cause mayhem and blame it on PTI so the current crackdown would be justified.
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
Because I am a journalist & writer, I fully understand meaning of banning expression, or even worse when a journalist is arrested or kidnapped as a form of threatening.
For all of that, I add my voice to all those calling to #release_imran_riaz_khan#عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
تمہیں کیا لگتا ہے نہتی بے بس ماؤں اور بیویوں بیٹیوں، بوڑھے باپوں، مظلوم بچوں کی یہ آہیں تمہاری طاقت کو دوام دے دینگی؟ زمیں پر خدائ کے دعویداروں! فرعون کے پیروکاروں! منگول کی نسل والوں! ہم رہیں نہ رہیں، تمہارا نام و نشاں نہ رہیگا۔
New low of Pakistan where women sisters and daughters not safe. Message from @ShehryarAfridi1's child who seems traumatized by this raid and the abduction of parents from their house. #PakistanUnderFascism
Legendary Syed Sajjad Haider; saviour of Lahore who led the most successful air strike on main Indian airbase of Pathankot during 1965 , being treated in this shameful behaviour and language by Islamabad Police officer.
Incredibly shameful! #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ