” قرآن میری زندگی“ 🇵🇰⚘«لہو کا بدلہ ہم لے گے ' جب ہم بیدار ہونگے ' دشمنوں اپنی خیر منانا»⚘🇵🇰
#KashmirWillBeFree(InShaAllah)🤲🏻
#FreePalastine
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبــح بخـــیر 🥰🏜️
🌹"اللہ سے دعا کرنا اللہ کو بہت پسند ہے" 🤲🏻♥️
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز کوئی چیز ( عبادت ) نہیں ہے“
(جامع ترمزی_حدیث؛3370)
السلام علیکم
صبح بخیر🌞☕
اللّٰه....
اس دل کی حیات آپ کی محبت میں ہے.
اللّٰه! اپنی محبت کو دل میں بقاء عطا فرمائیں. آپ کی محبت اس دل میں لازوال ہو، ہر خواہش، ہر محبت پر غالب ہو. زندگی، اور موت، اور پھر ہمیشہ کی زندگی ان سب میں صرف آپ کی محبت، آپ کا ساتھ اورپھر آپ کا دیدار چاہئے.
|═❁﷽❁═|
اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِيۡنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُهُمۡ۔۔۔۔
” مومن تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں۔ “
🍂{سورۃ الانفال :2}🍂
اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت ایسی ہے
جہاں کچھ مانگنے کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں
تو آپ ہاتھوں پہ آنسو رکھ کے جو چاہے لے جائیں۔🌹♥️🌹
#Bint_e_Muhammad__tweets🍁
السَّــــلاَمُ عَلَیۡــــکُمْ وَ رَحْــمَةُ اللہِ وَبَرَکــاتُهُ
(صبــاح الخيــر) 🥰🤲🏻📿🕋💝🌻
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو شخص نرمی (کی خصلت) سے محروم کر دیا جاتا ہے، وہ ہر بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔“
«سنــن ابــن ماجہ-3687»
السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ
Remember me in your prayers 🤲🏻🥰📿🕋
آپ ﷺ نے فرمایا : ” جبریل ؑ پڑوسی کے متعلق مجھے مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے خیال کیا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے ۔“
متفق علیہ ۔
« مشکوٰۃ المصابیح 4964 »
•••{ غصہ پر قابو پانے کا انعام ! }•••
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے غصے پر قابو پا لیا اس حال میں کہ وہ اس کے کر گزرنے پر قادر تھا، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا، اور اختیار دے گا کہ وہ جس حور کو چاہے اپنے لیے چن لے ۔
((سنن ابن ماجہ : 4186))
🥀♡🥀 اپنے دل کو تین موقعوں پر دیکھو:
●| قرآن سُننے کے وقت
●| مجالسِ ذکر میں اور
●| خلوت و تنہائی کے لمحات میں
اگر ان مواقع پر رو نہ پاؤ تو خدا سے دعا مانگو کہ وہ تمھیں دل عطا کرے کیونکہ تمھارے پاس دل ہی نہیـــــں !.❥
🍂(سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ)🍂
🍂السَّلاَمُ عَلَيْكُم🕋
🥀صدائے💓 دل🥀
عورت درد سہہ لیتی ہے مگر اپنی
توہین نہیں۔، آنسو اُس کے تکلیف
میں اتنے نہیں نکلتے، جتنے اُسے
وہ الفاظ رُلاتے ہیں، جس میں
اُس کی توہین کی گئی ہو۔،
شاید اسی لئے لوگ عورت کو کمزور
سمجھتے ہیں، کیونکہ وہ الفاظوں
سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔!
السَّــــلاَمُ عَلَیۡـــکُمْ
• 《﷽》 •
اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ، عِبَادَكَ
ترجمہ:-
” اے ﷲ! مجھـے اس دن کے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔“
( سنن ابی داؤد:5045 )
( مسنداحمد:26465 )
❀⊱┄┄┄┄┄⊰❀
لوگوں کی محبت کو آپ اپنا غم نہ بنائیں کیونکہ لوگوں کے دل تو بدلتے رہتے ہیں...!
اپنا غم اللّٰہ کی محبت کو بنا لو کیونکہ اگر اللّٰہ آپ سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنا دے گا کہ وہ آپ سے محبت کریں...!
السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ
💚 صبح بخیر بالایمان 💚
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل کرتے ہیں، تو اس میں جو افراد بھی ہوں، سب اس عذاب میں مبتلا ہو جاتے ہیں، پھر ان کو ان کے اعمال کے مطابق اٹھایا جائے گا۔“
(مسند احمد :8889)