اوہو کہی جانا نہیں بابا جی کی سوال کچھ اس طرح تھا
کہ اس وقت ہم ایک سے زیادہ آدمیوں کو لوگ کہتے تھے
اور آجکل کے بچو نے تو بس لوگو لوگو لگا رکھا ہے
بتاؤں یہ لوگوں کیا بلا ہے؟؟؟
تاکہ میں بابا کو جواب دو
اوراس سےمزید گپ شپ آپ لوگوں کو سناؤں
....
...
..
.
#art_mohd_hanif#logodesign
آج بابا جی
کےساتھ مزیدار گپ شپ ہوئی☕ چائے ☕بھی پیلی 😊
.. باتوں باتوں میں میں نے بابا جی پوچھا؟
کہ اس وقت جب آپ کی جوانی زوروں پر تھی، اور موجودہ وقت کے جوانوں کے بارے میں😊🤭🧍♂️
دو چار جملیں ارشاد فرمائیے!!😇
یہ سننا تھا کہ بابا جی نے___!!! 😁🤫
#art_Ajnabi#logodesign
.. جواب کہ بجائے مجھ سے ہی سوال پوچھا. ؟🤭
کہ پرانے زمانے میں ہم بابا جی کی دلچسپ اقوال کو سننے کے لیے 2 دو گھنٹے گاؤں کی مجلس میں انتظار کرتے تھے.!! 👨💼🤦♂️
کہ بابا آئے آج کل کے بچے تو یہاں آتے ہی نہیں تم بھی☕ چائے پینے کے لی آے ہوں..😂😁
ورنہ مہینہ ہوگیا کہ تمہیں دیکھا نہیں... ،
اَلـسَلامُ عَـلَيْكُمْ وَرَحْـمَةُالـلّٰهِ وَبَـرَكـاتُهُ
حمدِ باری تعالیٰ
ہر اِک تخلیق کے من کی صدا اللہ الف اللہ سبق پہلا جو بچپن میں پڑھا اللہ الف اللہ
فنا ہر شے کی بس تیری بقا اللہ الف اللہ
تری جاگیر ہیں ارض و سما اللہ الف اللہ
گرج میں بادلوں کی یہ سُنا اللہ الف اللہ
خموشی میں ستاروں کی ندا اللہ الف اللہ
یہی سبزے پہ شبنم نے لِکھا اللہ الف اللہ
ہر اِک غنچے نے کھلتے ہی کہا اللہ الف اللہ
بتعاون گوگل سرچ انجن
#art_Ajnabi#digitalcalligraphy#Graphic_Desiner
حاجی نے کہا:
"جا یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے. دکھاو میں چیک کرتا ہوں"
حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں.
مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑ گئے 🤔🤣😂😂🤣
آج ایسا ہی حال پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے. ہر نیا آنے والا حکمران حاجی ہے اور عوام مالشی 🤷🏻♂️۔۔
حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:
" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ "
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی. وہ بندہ کہنے لگا:
" حاجی صاحب... میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں"
وہ سائیکل مالشی کی تھی.
ہے"مالشی بولا:" حاجی صاحب... میں غریب آدمی ہوں. میں تو لٹ گیا"حاجی حاحب بولے:
" اچھا تو رو مت. میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں. تم سائیکل والی دوکان پر جاکے پسند کر لو
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر کہنےلگاکہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے