السلام علیکم 💞
صبح بخیر ⚡
اگر خریدنا چاہتے ہو تو آخرت کا سودا خریدو
اگر مٹانا چاہتے ہو تو تکبّر کو مٹاٶ
اگر پڑھنا چاہتے ہو تو قرآن مجید پڑھو
اگر لینا چاہتے ہو تو بزرگوں کی دعاٸیں لو
اگر مانگنا چاہتے ہو تو خدا سے مانگو
#ہم_ہیں_انمول#فروغ_محبت
.
کر غور ہتھاں دیا انگلاں تے.
ہر اک وچ فرق ضرور اے.
انج فرق اے ساری دنیا وچ.
کوئ ظالم تے کوئ مجبور اے.
کوئ مر گیا کسے دے پیار وچ.
کوئ بلکل ہی مغرور اے.
کوئ مخلص دل وچ وسدا اے.
کوئ اکھ دی پونچ تو دور اے.
#ہم_ہیں_انمول#فروغ_محبت
🌷السلام علیکم 🌷
🌷سحری مبادک🌷
"یا رب العالمین جس طرح تُو دن اور
رات کو آپس میں بدلتا ہے اسی طرح
ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں
بیماریوں کو صحتیابی میں اور
مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے
بے شک تُو ہر شے پر قادر ہے.."💞
#فروغ_محبت#محبت_مل_ہی_جائیگی
اک شخص کی یادیں کئی۔۔
پھر دیر تک جاگے رہے
سوچوں میں گم بیٹھے رہے۔
انگلی سے ٹھنڈے فرش پر
اک نام بس لکھتے رہے ۔
کل رات بھی وہ رات تھی
کچھ دیر پہلے نیند سے۔۔
ھم دیر تک روتے رہے
#فروغ_محبت#سیٹھی_شاعری#ہم_ہیں_بےمثال