یہ تصویر ہمارے گاؤں چک نمبر 110-9L ساہیوال کی ہے۔
تصویر میں نظر آنے والا تالاب اہلیان گاؤں کے لیے بیماریوں اور شدید تعفن کا باعث ہے ۔ متعدد بار انتظامیہ کی توجہ اس مسلئے کی جانب کروانے کی کوشش کی مگر بے سود۔ ہماری حکام بالا سے درخواست ہے کہ اس مسلئے کو حل کروانے میں تعاون کریں
اس کے ہاتھوں سے ذرا بھر جو دبایا جائے
تب کہیں سر سے میرے درد کا سایہ جائے
مثلِ یعقوب ہوں میں اور وہ یوسف میرا
اُس کا کرتہ میری انکھوں سے لگایا جائے
#اردوقومی_زبان
@Hestia2007 اور ایک پارٹی کے لدھڑ سب کچھ کرنے کے بعد جب کچھ بھی حاصل نہیں ہو سکا تو ایک کوکین ڈیلر سے اس شہزادے کے خلاف بیان لے رہے ہیں ۔۔
دھررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بار جب یہ آنسو اللّٰہ کے حضور بہنے لگتے ہیں اور یہ ہاتھ اُس کے سامنے مانگنے کے لیے اُٹھتے ہیں، تو پھر اللّٰہ نہ ان ہاتھوں کو لوگوں کے سامنے پھیلنے دیتا ہے، نہ ان آنکھوں کو کسی کے سامنے نم ہونے دیتا ہے۔ ❤️