جبری گمشدگیوں کے سنگین معاملے کو پروپیگنڈے سے نہیں جھٹلایا جاسکتا۔
ریاست کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے جب آپ پر حملے ہوتے ہیں تو آپکو وہاں لاپتہ افراد یاد آجاتے ہیں کیا آپ نہیں سمجھتے کہ یہ حالات آپ کی پالیسیوں کی وجہ سے ہیں.
- سمی دین بلوچ
BYC Media Presents
🎥 Official Trailer
🎬 A documentary film on the 2024 Gwadar Floods
🎥 Behold the teaser for our upcoming documentary, "Gwadar’s Reality." Explore the harrowing story of the 2024 Gwadar Floods.
Witness the reality of Gwadar in the shade of so called development projects. Stay tuned for a gripping portrayal of survival and loss.
#BalochUniteForSurvival
آج رات عبدالرازق ولد عبدالخالق کو تروایح پڑھنے سے پہلے ریاستی فورسز جبری طور پر گمشدہ کر کے لے گئی ہے۔ لواحقین نے احتجاجاً آر،سی ،ڈی روڈ بلاک کر رکھا ہے، مگر خاندان والوں کو ایس ایچ او منیر احمد جتک دھمکیاں دی گئی ہے کہ احتجاج جاری رکھنے کے صورت میں انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بلوچ عوام اپنے سرزمین میں بھی کئی محفوظ نہیں ہے، ریاستی فورسز کسی بھی وقت گھروں میں حملہ آور ہوکر ہمارے نوجوانوں کو جبری طور پر گمشدہ کرتے ہیں۔
#ReleaseAbdulRaziqBaloch
During this holy month of Ramadan, Remember the thousands of Baloch Missing Persons and their families awaiting their release. We must continue to raise our voices for their reunification.
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseAllBalochMissingPersons
افسوسناک،دردناک،،،
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولوکاسٹ جاری ہے،عالم اسلام کے حکمران اور عالمی برادری مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
اسرائیل کا غزہ میں اسکول کی عمارت پر میزائل حملہ ۔ پناہ گزین بچوں کی بڑی تعداد اسکول میں مقیم تھی ۔ متعدد بچے شہید اور زخمی ہوگئےہیں،
کل بروزِ بدھ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ھمسنتی کیمپئین کے تحت جان محمد کمپلکس گوادر کے مقام پر امدادی کیمپ لگایا جائے گا۔ گوادر اس وقت ایک سنگین انسانی المیہ سے گزر رہا ہے، اور مقامی بلوچ آبادی اس وقت زند و مرگ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ریاستی ادارے جہاں امداد کے نام پر فوٹو سیشنز تک محدود ہیں۔ ہم پر بحیثیتِ قوم ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس مشکل وقت میں حسبِ کفایت اپنے لوگوں کی مدد کریں۔
کھانے کے اسباب سے لیکر کمبل، کپڑے، ٹینٹ اور دوائیوں کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں اشد ضرورت ہے۔ ہم گوادر کے عوام سمیت بلوچ قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ اس مشکل وقت میں اپنی قوم کا ساتھ دیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے امدادی کیمپ میں حسبِ کفایت سامانِ ضرورت پہنچائیں۔ تاکہ ہم پھر اِن سامان کو ضرورت مند لوگوں تک پہنچا سکیں۔ آپکی ایک چھوٹی سی کاوش انسان کی جان بچا سکتی ہے۔
مزید معلومات اور امدادی رسد پہنچانے کی خاطر اس نمبر پر رابطہ کریں : 0333-0367645
جگہ: جاوید کمپلکس گوادر
Dr. Mahrang Baloch, in a video message from the Relief Camp at Javed Complex Gwadar, requests the Baloch nation to participate in the Unity Campaign of the Baloch Yakjehti Committee to gather assistance for the flood victims in Gwadar. She emphasized that it is our national duty to attend to our brothers and sisters in these dire circumstances. The Baloch Yakjehti Committee will organize assistance camps in all of Balochistan in these three days under the Unity Campaign. We request the Baloch Nation to contact the organizers of the Baloch Yakjehti Committee and provide us with the basic necessities of life so that we could help them reach the calamity-hit areas.
#BalochUniteForSurvival
#GwadarDisaster
تاج بی بی کینسر کے آخری اسٹیج میں ہے انکی جسم کو کینسر نے لپٹ لیا ہے میدہ میں ایک کینسر کا دانا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت تکلیف میں ہے کچھ کھا پی نہیں سکتی نرم خوراک لینے کیلیے بھی وہ گنجائش نہیں رکھتی انکے 6 بچے ہیں اس مشکل وقت میں انکا ساتھ دیں اور آپ سے جتنا ہو سکتا ہے اسکے لیے خیرات کریں ۔
بر وقت انکے لیے ہمارے ہاں رقم صرف 20 ہزار جمع ہوئے ہیں جس سے نا یہ انجیکشن و ادویات لے سکتی نا گھر کی راشن ۔ دیکھنے پڑھنے سننے والے سب اپنا اپنا زکوۃ کا حصہ ڈالے تاکہ یہ بھی رمضان میں گھر کا کرایہ اور راشن لے سکے اور اس بیماری سے اللہ انکو شفا دیں آمیں @PakSarfrazbugti@ZahoorBuledi@Meena_Majeed@KiyyaBaloch@sakhtarmengal@ZehriIzbal
. Account numbr 01844149813741 National Bank Pakistan
IBAN: PK86NBPA0184004149813741
Easypaisa: 03362079996
Gwadar, is grappling with devastation caused by heavy rains. Families have been displaced, and their livelihoods are shattered. Government apathy and incompetence have worsened the plight of people in this disaster. Immediate action is needed to mitigate further destruction.
@GretaThunberg
The current situation of #Gwadar!
It reflects the urban development that neglects both the well-being of residents & environmental considerations.
This is yet again a reminder of urban planning flaws, emergency & disaster management failures!
گوادر میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، پورا گوادر سیلاب کی زد میں ہے، ہزاروں افراد متاثر اور مکانات منہدم ہو گئیں۔ گوادر میں ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کیا جائے اور بین الاقوامی ڈونرز علاقے میں خوراک اور رہائش کے انتظامات کے لئے فوری طور پر اقدامات کریں۔
@HamidMirPAK
کل شام سے اب تک صرف کانوں میں دھماکوں کی آوازیں آراہی ہیں۔۔۔۔کوہی دیوار گرا کسی کا چھت..۔
استعصالی سی پیک نے گْوادر کے شہریوں کو ذہنی مریض بنایا ہے۔ جی ڈی اے کے ناکام منصوبوں نے شہر کو تو غرق آب کردیا ہے ساتھ ہی انسان بھی اذیت میں جی رہے ہیں
#Gwadar
کل شام سے اب تک صرف کانوں میں دھماکوں کی آوازیں آراہی ہیں۔۔۔۔کوہی دیوار گرا کسی کا چھت..۔
استعصالی سی پیک نے گْوادر کے شہریوں کو ذہنی مریض بنایا ہے۔ جی ڈی اے کے ناکام منصوبوں نے شہر کو تو غرق آب کردیا ہے ساتھ ہی انسان بھی اذیت میں جی رہے ہیں
#Gwadar#Balochistan
اتنی شدید طوفانی بارش میں نہم دہم کے بورڈ پیپرز , پانی سے بھرے ہوۓ ہالز میں لیے جارہے ہیں , بچے گیلے کپڑوں کے ساتھ کمر تک پانی عبور کرکے دور دور سے آنے پہ مجبور ہیں والدین نے پیپر منسوخی کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو درخواست دی ہے لیکن ان سب کی جانب سے مکمل خاموشی ہے ۔
اتنی شدید طوفانی بارش میں نہم دہم کے بورڈ پیپرز , پانی سے بھرے ہوۓ ہالز میں لیے جارہے ہیں , بچے گیلے کپڑوں کے ساتھ کمر تک پانی عبور کرکے دور دور سے آنے پہ مجبور ہیں والدین نے پیپر منسوخی کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو درخواست دی ہے لیکن ان سب کی جانب سے مکمل خاموشی ہے ۔
پورا گوادر زیرِ آب آگیا ہے۔ گھر منہدم ہورہے ہیں, سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں ,پانی گھروں کے اندر تک پانی داخل ہوچکا ہے,ضلعی انتظامیہ حق دو تحریک ور کرز اور رضاکارپوری مشینری کے ساتھ گراؤنڈ میں موجود ہیں امدادی کام کررہے ہیں لیکن صوبائی , وفاقی حکومت گوادر کو ڈوبتا دیکھ کر تماشائی بنی ہے۔
گوادر شہر اس وقت تالاب بن چکا ہے، مکانات اور گھروں کی چار دیواریاں زمین بوس ہورہی ہیں، شہر کے مکین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔
یہ ہے حقیقت اس ترقی کے خوابوں کے تعبیر کی جس کے اشتہارات پر اربوں لٹائے گئے مگر حقیقت میں شہر کو نکاسی آب کا معیاری نظام بھی نہیں دیا گیا۔
#Gwader
گوادر شہر اس وقت تالاب بن چکا ہے، مکانات اور گھروں کی چار دیواریاں زمین بوس ہورہی ہیں، شہر کے مکین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔
یہ ہے حقیقت اس ترقی کے خوابوں کے تعبیر کی جس کے اشتہارات پر اربوں لٹائے گئے مگر حقیقت میں شہر کو نکاسی آب کا معیاری نظام بھی نہیں دیا گیا۔
#Gwader