قادیانی جماعت نے آج تک روحانی خزائن کا پنجابی میں ترجمہ نہیں کیا
تاریخ میں پہلی بار کانسٹیبل شاہد نے چند صفحات کا پنجابی ترجمہ کیا تو آئی جی صاحب نے اسکو ذہنی مریض قرار دے دیا
ذرا سوچو
جس نے پوری روحانی خزائن لکھی ہے اس کی ذہنی حالت کا کیا عالم ہوگا 🤔
@geonews_urdu@CMShehbaz پاکستان میں کسی سرکاری افسر پر کرپشن کیس ہو تو اس کی پروموشن رک جاتی ہے
لیکن اربوں روپےکی کرپشن کرنےوالے کو وزیراعظم بنا رہےہیں اور وہ اس وقت پارلیمان میں "قانون کی بالادستی" پر لیکچر دے رہےہیں
یہ بھی وقت آنا تھا کہ صدرِ پاکستان اب مجرم سے وزیراعظم کا حلف اٹھوائیں گے۔ کمال ہے
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے عبدالعزیز کے واسطے سے نقل کیا کہ انس (رض) فرماتے تھے کہ مجھے بہت سی حدیثیں بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
@AaqaKaGhulam@makhzanteam 👏👏😂😂😂😂
رشتہ دینے تو بہت آسان سمجھتے ہیں قادیانی پر یہ کونسا بیعت کا معاملہ ہے جو رشتہ دینے سے لوگ مرزائی کر کے بیعتیں بڑھانے کی کوشش کی جائے
یہ یوٹیوب ہے😂
ربوہ کے محلہ دارالعلوم میں لڑکی قتل
رابعہ کنول دختر نصیر احمد عمر بیس سال کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا گیا
مقتولہ کے دوبھائی صغیر احمد اور سفیر احمد قتل کے شبہہ میں گرفتار
مقتولہ نصیر بلڈنگ میٹریل چناب نگر کے مالک نصیر احمد کی بیٹی تھی۔