رانا صاحب!عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر اسکو چھوڑنا مت تاکہ اسکے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اسکی اوقات سے باہر مت کریں۔ 4 سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت اسکو لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہا ہے!
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے جس نے پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل کر لی
چپڑاسی نے باس کو مال "ڈبل" کرتے دیکھا ہے، اسی لئے ڈبل ڈبل بیان سے جاری ہے
شہباز شریف نے کہا تھا کہ یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی
اور آج لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی
ایک منٹ بھی نہیں
عمران خان ہوتا تو پہلے اس غلطی کا سارا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈالتا اور پھر کہتا میں بجلی لانے کے لیئے تو وزیر اعظم نہیں بنا
سیلیکٹڈ اور عوامی حکومت کا فرق جان کر جیو
"تحریک انصاف کی سنجیدہ قیادت سمجھتی ہے امریکی سازش کا بیانیہ درست نہیں. لمبے عرصے تک لوگوں کو اس پر موبلائز کرنا مشکل ہوگا. اس لئے حالات بدلنے سے پہلے تحریک انصاف الیکشن چاہتی ہے. "
سینیئر صحافی و تجزیہ کار فہد حسین
#GeoNews#NayaPakistan
جولوگ بھی اس وڈیوکودیکھنےکےبعدعمران خان،شیخ رشیدکادفاع کریں گےوہ بھولے لوگ پاکستان سےدشمنی کریں گے۔اس سےثابت ہےکہ مسجدنبوی میں ہنگامہ آرائی باقاعدہ پلاننگ کےساتھ ہوئ۔
People defending Imran Khan & Sheikh Rasheed after watching this video are naively becoming Pakistan’s enemies.