Lahore has become a concrete jungle.
The amount for heat this city dissipates after sunset has increased drastically as compared to prev 5-10 years.
Plant more trees to save this city.
سرکاری ملازمت، دکانداری اور ٹھیکیداری نکال دیں تو آزاد کشمیر میں تیسرا کام کوئی نہیں ملتا
نیلم ویلی کی چیری مظفرآباد تک نہیں پہنچ پاتی، سیب کا بھی یہی حال ہے
کم جوان دی موت اے
عمران خان کا حامی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ ناظم حسین جس 60 ہزار روپے کا دعوی کررہا ہے اسی مارکیٹ کا سربراہ اس دعوی کو جھوٹ قرار دے رہا ہے
زمین ملی تو بنجر عمرانی ملے تو ۔۔۔۔
The tution centre was in a home in a residential area. If government starts doing it, people like you will start screaming " The govt. is harrassing public under umbrella of building safety checks"
یہ چاہتا ہے پنجاب ویسا ہی رہے جیسے پچھلے پچھتر سالوں سے یا جیسے سندھ پختونخواہ ہے ویسا ہی رہے
نوٹ ۔ یہ سب پندرہ دن پہلے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آ رہا ہوں یہ ہمارے علاقے ہم جانتے ہیں ویسٹریج والے کول بننے کے چکر میں سیانے مت بنیں
یہ راجہ بازار کا نقشہ ایسے سمجھا رہا ہے جیسے یہ اکیلا ہی اس علاقے کو جانتا ہے ڈنگی کھوئی سے چکلے والے پُل تک تمام ٹرانسپورٹ گڈز کو روات شفٹ کیا جا رہا ہے جہاں گند ہے چکلے والے پُل سے ورکشاپ روڈ ڈھوک ہسو تک گیس پائپ لائن ڈل رہی اُس کے بعد یہاں فیس اپ لفٹنگ شروع ہوگی پھر فوارہ چوک سے کشمیری بازار ہوتے ہوئے ڈھوک رتہ تک سڑک پہلے ہی بن چکی ہیں فوارہ چوک سے لیاقت باغ فوارہ چوک سے کمیٹی چوک تک بازار اس کے بعد شروع ہوں گے ایک ہی مرتبہ سارے بازار اُکھاڑ دیتے کیا ؟
راجہ بازار روز سینما کے باہر الیکٹرک بسیں ہر آدھے گھنٹے بعد روٹ پر ہیں کھچا کھچ رش ہے
عام بندے گلی محلے والے کو پتہ ہے مہنگائی وفاق کی پالیسی کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے ہے عام بندے کو پتہ ہے کہ صوبائی حکومت کا کام کیا ہوتا ہے اور کام ہو رہا ہے
غربت ختم کرنے کے لیے پنجاب اپنا سارا بجٹ وفاق کو دے کر صوبائی اسمبلی کو تالا لگا کر گھر چلی جائے پلیزززز اب ٹھیک ہے
راجہ صاحب یہی جیٹ سٹریم وزیر اعظم بھی استعمال کر رہے ہیں۔ وہاں تو آج تک کوئی نہیں بولا کہ یہ مہنگا جہاز بلین ائیر ، عرب شہزادے استعمال کرتے ہیں۔
2021 میں یہ گلف سٹریم 450 لیا گیا۔
آپ کے مسائل اور ہیں۔ وہ میں بخوبی سمجھتا ہوں۔ ایف بی آر نے وہ کیا ہے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، 60 ارب روپیہ اضافی صرف شوگر انڈسٹری سے اکٹھا ہوا، 800 ارب روپیہ اینفورسمنٹ کے ذریعے اکٹھا ہوا۔ وزیراعظم ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہیں، سفارش چلتی نہیں، ڈیجیٹل اصلاحات اس کے علاوہ ہیں۔ آپ 7 دن چھٹی پر معترض ہیں۔ واہ!
یہاں سے آگے کے دونوں رستے، آزاد کشمیریوں کے لئیے تاریکی کی دبیز چادر لئیے بیٹھے ھیں۔
دھرنہ زبردستی ختم ھو تو، تاریکی
دھرنہ اب بات چیت سے ختم ھو، تو کالک۔
سیاستدان ایسی بند گلی میں جانے سے گریز کرتا
مگر ھمارا واسطہ تھڑے بازوں اور دوکانداروں سے تھا
انجام، کالک کے سوا کچھ نہیں😑
پھر جب جج اطہر من اللہ نے نیب کے وکیل سے پوچھا کہ آپ نے کیس میں اثاثہ جات کی قیمت نکالی ہی نہیں تو آپ کیسے کہہ سکتے کہ اثاثہ جات آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔
تو وکیل صاحب کا جواب تھا : مائی لارڈ آپ قیمت گوگل کرلیں۔
یہ پلمبر صحافی نہیں بتائے گا۔