اطہر من اللہ صاحب کو سب سے پہلے تو یہ بتانا چاہیے کہ پنجاب اسمبلی الیکشن کا 2-3 کا فیصلہ تھا، انہوں نے بینچ سے الگ ہونے کے بعد اپنے نوٹ میں کس طرح 3-4 کا فیصلہ بنا دیا تھا۔ پھر ملک گیر تحریک شروع کر لیں گے
2 سال سے لکھ رہے ہیں کہ کسانوں کو مناسب قیمت نہ ملی تو گندم کا شارٹ فال آئے گا، کسانوں کو مافیا بولا گیا، کہا کرپشن کے راستے روک دیے۔ ایکسپریس کی خبر کے مطابق، 35 لاکھ ٹن کا شارٹ فال، 20 لاکھ ٹن درآمد کرنا ناگزیر۔ یہاں کسانوں کو روپے دینے تھے، اب بیرون ملک کسانوں کو ڈالر دیں گے
2022 میں جی ٹی روڈ پر فی پلازہ ٹیکس 30 روپے تھا، پھر تجربہ کار حکومت آ گئی، ٹیکس 30 سے بڑھ کر 40 ہوا، قوم سے قربانی مانگی اور ٹیکس 40 سے بڑھا کر 70 کر دیا۔ اب معشیت مستحکم، ترقی ہو رہی ہے تو ٹیکس 70 سے بڑھا کر 100 کر دیا ہے۔ اگے اگے ویکھو کی ہوندا اے
آپ ہمیں گالیاں دیتے ہیں۔۔آج ہمیں بلا لیا کہ آپکو ریسکیو کریں۔۔ کرائم رپورٹر احمد فراز
آپ میرے دفتر شکایت لے کر گئے مجھے نوکری سے نکوالنے کے لیے۔ مجاہد شیخ
خود DIG آپریشنز نے بتایا ہے کہ گاڑی کا سڑک پر ایکسیڈنٹ ہوا، رضا ڈار وہاں سے بھاگ گیا۔
عمار مسعود کہہ رہا تھا کہ لڑکیوں اور رضا ڈار کے ہاتھ بندھے تھے جب بازیاب کرایا، کوئی صحافی شاید عامر رانا بتا رہے تھے مریم نواز کی سخت ہدایت پر بازیاب کرایا۔ یہ صحافی جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟
ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ!
ملزمان نے اغوا کیا، تاوان مانگا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم رضا ڈار رقم کا مطالبہ کرتا رہا، زیادتی نہیں کی۔ غیرملکی خواتین کا بیان
ایف آئی آر نائب وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار رضا ڈار سمیت دیگر کیخلاف درج کیا گیا۔ ARY نیوز
"خریدا ہے بھئی"
مریم اورنگزیب کا 11 ارب والا جہاز خریدنے پر یہ لہجہ، الفاظ کا چناو حکمران اشرافیہ کا 100% درست عکاس ہے۔ یہ وہ پنجاب ہے جہاں آج ایک باپ پیسے نہ ہونے پر بیٹے کو کفن کے بغیر دفنانے جا رہا تھا
یہ تصویر دماغ پر چھپ سی گئی ہے، معصوم انسانوں کو اس حال میں پہنچانے والے کسی طرح انسان کہلائے جا سکتے ہیں؟ وحشی درندے اور دہشتگرد ہیں۔ کبھی پنجابی مزدوروں کو مارتے ہیں، کبھی سندھی مزدور نشانہ بنتے ہیں، اب ایک راستہ بھٹکی معصوم فیملی پر بربریت کی، اللہ ان کو غارت کرے
یزید، فرعون، نمرود وغیرہ وغیرہ تو اللہ کے منتخب نہیں ہو سکتے۔ انسانوں نے اپنے فیصلے خود کرنے ہوتے ہیں، اس کا ہی سوال جواب ہو گا۔ ہر کام اللہ پر ڈال دیا جائے تو حساب کتاب کیسا پھر ؟ اللہ نے راستے متعین کر دیے، چناو انسان کا فیصلہ ہے۔ ایک حلال طریقہ دوسرا حرام طریقہ
This is Muntaha, a 7-year-old girl from Sargodha, who went to a nearby shop to get something but never came back. Later, her body was found, sexually abused and murderd. This pic is a slap in the face of Punjab’s govt. They’ve failed to protect kids. Absolutely heart breaking 💔.