"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
کپل دیو جو کہ ایک وقت پر عمران خان کے حریف آلراؤنڈر رہے ہیں-
وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ "ہمیں نہیں پتہ کہ عمران خان نے کیا جرم کیا ہے، کیا نہیں کیا، مگر ان کو کم سے کم بھی ان سے مناسب سلوک تو ہونا چاہئیے"-
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
دیکھتے جائیں اور شرماتے جائیں
ان خواتین کا تعلق نہ تو فلمی دنیا سے ہے اور نہ مشہور ٹک ٹاکر ہیں،
بلکہ مخصوص نشستوں پر kpk کے قانون ساز اسمبلی کی ممبرز ہیں ، جو ہنڈلرز نے pti سے چھین کر مختلف سیاسی جماعتوں میں بانٹ دیں۔۔
بغص عمران خان میں اور کتنے گریں گےیہ ڈفرز۔
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
"خریدا ہے بھئی" والا رویہ نیا نہیں ہے ، جب نواز شریف سے اثاثوں بارے سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے پنجاب ہاوس میں اجلاس بلا کر جواب دیا تھا کہ اگر "میرے اثاثے زیادہ ہیں اور آمدن سے میچ نہیں کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی".
خاتون نے اربوں کا بیانیہ اڑا دیا،ساتھ میں اربوں روپے جو میڈیا پر اڑائے جاتے ہیں, بچوں نے اربوں روپے کا پروپیگنڈہ اڑا دیا ہے۔۔!!
یہ 2026 کا پاکستان ہے, یہاں بچے بچے کو حقیقت کا پتہ ہے, عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔۔!!
اس سے نکلنے ک صرف ایک راستہ ہے جو اڈیالہ جیل سے ملے گا۔ ابھی بھی وقت بچا ہے اس کھیل کو ختم کرنے کا
پہل کریں ورنہ عوام نے اس کھیل کے ساتھ آپکو بھی ختم کر دینا ہے
جب آپ تسموں کے ساتھ لٹکے ہوں تو بازو درد کرنا شروع ہو جاتے ہیں انہوں نے دانتوں کے ساتھ تسمے پکڑے ہوئے ہیں اور لٹک رہے ہیں مریم نواز نے سارا ہنر سہیلیوں میں منتقل کر رکھا ہے
عمران ریاض خان
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔