جیل انتظامیہ کی اجازت یا مدد کے بغیر تنہائی میں رکھی گئی لاغر و لاچار عافیہ صدیقی کے چہرے پر گرم کافی کیسے انڈیل دی گئی؟
افغان سٹوڈنٹس کو خواتین کے حقوق پر بھاشن دینے والے امریکی آج بھی وہی وحشی ہیں ریڈ انڈینز سے ہیرو شیما ویت نام تک عراق شام لبیا افغانستان تک خون آشام درندے
لاہور میں ایک اوباش ٹک ٹاکر لڑکی سے بدتمیزی پر تو آئی جی سے لے کر وزیراعظم تک منٹوں میں ایکشن لیالیکن کراچی میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد قتل ہوئے لیکن مجال ہے کسی کی غیرت جاگی ہو
حالانکہ محب وطنی کا ثبوت تو بچے کی گال پر واضح نظر آرہی ہے !!
#کراچی_کے_14_افراد_قتل_انصاف_دو
اقرار الحسن کہتا ہے شکر ہے اللہ نے مجھے بیٹی نہیں دی اور مجھے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے
جناب بیٹیاں اللہ ان کو دیتا ہے جن سے خوش ہوتا ہے اگر آپکو اللہ نے بیٹی نہیں دی تو آپکی خوش قسمتی نہیں بدقسمتی ہےآپکو پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہوتی ہے تو پاکستان سے دفع ہوجائیں👇
@ZiauddinY امریکی ڈالروں پر پلنے کی وجہ سے اس قسم کے بیانات دینا تمہاری مجبوری ہے۔
آخر انگریزی سے وفاداری بھی تو ظاہر کرنی ہے۔
خواتین کے ساتھ طالبان کی رواداری اور ھمدردی پوری دنیا نے دیکھی اور خراج تحسین پیش کی۔
مگر تم اب بھی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر بھونکنےکا فریضہ انجام دےرہےہو
انتظامیہ سے مطالبہ ہے رنجیت سنگھ کے مجسمے کو اگر لگانا ضروری ہے تو میوزیم میں لگا دیں اور ساتھ تاریخ لکھ دیں کہ مساجد کی توہین اور مسلم بیٹیوں کی عصمت دری میں اول نمبر تھا عجیب ضد ومنافقت ہے برصغیر کاسب سے بڑاظالم اور جنسی درندہ لبرلوں کا ہیرو ہے ہمارے ہیروسید احمد و اسماعیل ہیں
آپ کو ہونے والی تکلیف کے لیے ہم معزرت خواہ ہے لیکن عام معافی کا یہ مطلب نہیں کہ اب تم جو چاہو کرو ،
طالبان اس جگہ کو کلیر کرنے آئے تھے یہ لوگ رکاوٹ بنے تو انکو گرفتار کیا،
اگر یہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات ہوتے تو اب تک اوپر پہونچ چکے ہوتے ۔۔۔
@SweetZairi@swati_rozi@DrKhushi6 آپ کو شدید غلط فہمی ہے۔
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے سودی نظام کا متبادل غیر سودی نظام پیش کرکے امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ کا فریضہ انجام دیا۔
اور معاشی میدان میں مسلمانوں کے لیے ترقی کی راہیں کھول دیں۔
غیر مسلم اس خوبصورت نظام کو اپنانے پر زور دے رہے ہیں۔
طالبان کی ٹریننگ کااعتراف اقوامِ متحدہ میں جاکرتم کرو
اسامہ کو چھپانےکا اعتراف تم کرو
ھنڈی بھیجنےکی ترغیب تم دو
انڈیامیں بیٹھ کرISIاور فوج کو گالیاں تم دو مودی کامیابی کی دعائیں تم کرو سلامتی کونسل انڈیا کو ووٹ تم دو
پلوامہ بم دھماکےکا اعتراف تم کرو
غدار پھر بھی نوازشریف پلوشہ