سورہ المعارج :
وہ لوگ جو ہمیشہ نماز کی پابندی کرتے ہیں،
جو اپنے مال میں محروم اور سائل کا حق مقرر کرتے ہیں، جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
، امانتوں اور وعدوں کی پاسداری کرتے ہیں ، اپنی گواہیوں پر سچائی سے قائم رہتے ہیں
یہی لوگ جنت میں عزت سے رہیں گے
#القرآن_الكريم
میں نے ایک تقریب میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو کہا کہ تم تو 3 دفعہ حکمران ہو۔ راجہ بھی ہو، سلطان بھی اور سکندر بھی ہو۔ تم سے اس طرح کی بُو آئے اور بے شرمی کی بات ہے کہ تم انصاف نہ کرو اور اپنی کُرسی کو چمٹ کر پڑ جاؤ، اعتزاز احسن
Chinese 🇨🇳 company’s CEO came to my home to meet me.
He told me that their company is investing in mining in Afghanistan.
When I asked him about it, he said that Afghanistan is safer than Pakistan.
I was so ashamed to hear this that I felt like running away from here!
— Mushahid Hussain Syed
آج صبح شہر خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان ایک انتہائی خوفناک حادثہ ہوا جس کی وجہ یہ لڑکا ہے. اس نے موٹر سائیکل پر سوار ایک غریب فیملی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری جس سے ایک لڑکی کی موقع پر ہلاکت ہوگئی جبکہ تین افراد شدید زخمی جن میں دو کی تو موقع پر ہی ٹانگیں کٹ کہ الگ ہوگئی. تصاویر ویڈیو اس قدر دردناک ہیں لگا نہیں سکتا. اس بدبخت حرامزادے کی عمر دیکھیں اس کے والدین کو فی الفور گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دینا چاہیے. لیکن موقع پر سے اس کو غائب کرکے اس کی جگہ اور بڑی عمر کا بندہ پولیس کو دینے کی اطلاعات ہیں.
ڈی پی او رحیم یار خان کو چاہیے کہ اس کی شفاف تحقیقات کر کے ملزم کو سزا دی جائے۔
@Rykpolice068@OfficialDPRPP
The details of Hina Javed’s murder are horrifying. There has been outrage, arrests have been made, everyone is unified in the call for justice.
But we’ve been here before.
We must keep attention on the case when the news cycle moves on. Demand a thorough investigation, that every person responsible is held accountable. We have to make sure her family does not have to fight the system for years just to see justice delivered.
Hina’s family has asked us not to let this case fade from public view.
We can’t let it.
پاکستان میں نکاح سے پہلے فریقین کا خاص کر مردوں کا نفسیاتی ٹسٹ لازمی قرار دیا جائے۔خاص کر جرائم پیشہ ذہنیت کا۔ نوکری کے لئے کرائمینل ریکارڈ لازمی ہے تو شادی کے لئے مینٹل ، سوشل، مورثی بیماریوں کی جانچ اور جرائم سے پاک ریکارڈ لازمی کیوں نہیں ہوسکتا؟
پمز کے معتبر ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عمران خان کے لیے سی ٹی اے (CTA)، جسے عام طور پر سی ٹی اینجیوگرافی کہا جاتا ہے، تجویز کی گئی تھی، تاہم متعلقہ سہولت دستیاب نہ ہونے کے باعث یہ ٹیسٹ مکمل نہیں کیا جا سکا۔ بعد ازاں عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔
جمعے کے روز جب یہ بات سامنے آئی کہ پمز میں عمران خان کا CTA ٹیسٹ نہیں ہو سکا تو بعض سینئر ڈاکٹروں نے بتایا کہ مطلوبہ مشین ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں موجود تھی، تاہم عمران خان کے ہسپتال میں موجود ہونے کے دوران یہ معلومات ان کے علاج پر مامور ڈاکٹروں تک نہیں پہنچائی گئیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق کارڈیک سینٹر میں موجود CTA مشین 2011 میں فعال تھی، تاہم بعد میں یہ غیر فعال ہوگئی۔
ایک سینئر ڈاکٹر نے مزید بتایا کہ کارڈیک سینٹر میں روایتی اینجیوگرافی کی سہولت موجود تھی، جس میں رگ میں مخصوص طریقے سے رسائی حاصل کرکے کیمرے کی مدد سے ممکنہ رکاوٹ کی تشخیص کی جاتی ہے۔ تاہم فعال CTA مشین صرف ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں موجود تھی۔
ایک اور ڈاکٹر نے بھی تصدیق کی کہ ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں موجود CTA مشین مارچ 2022 سے فعال ہے، ڈان اخبار میں اکرام جنیدی کی بڑی خبر
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ نے امریکہ سے 13 ارب ڈالر قرض لیا اور اپنے پاوں پر کھڑا ہوگیا،
پاکستان 80 ارب ڈالر قرض لے کر بھی وہیں کا وہیں کھڑا ہے.
آج بھی بھیک مانگ رہا ہے ( شاہد الرحمان کی کتاب Pakistan Sovereignty Lost)
Extremely shocking, tragic and heart-wrenching. How can these cowardly men take the life of an innocent woman in the name of so-called “honour”? There is no honour in murder. This brutality must end.
کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس سندھ میں یہ ریبیز کا چوتھا کیس ہے۔
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق لیاری کے رہائشی 75 سال کے نعمت گل کو 3 ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، متاثرہ شخص میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوچکیں۔
#SamaaTV#Pakistan#health#Rabies#karachi#dogbites
I know, not all men, but every time, there is always a man.
Hina Javid was married to Dr. Faisal Imam, a professor at NUST, eight months ago. Yesterday, she was allegedly killed by him, along with his father, a retired colonel, and a servant, and her body was found in a bathroom.
Yes, her husband was not an illiterate man. It was neither a love marriage, nor did they belong to a low-income background. Violence against women exists across all social and economic classes in Pakistan, no matter what social or economic class a woman belongs to.
Patriarchy has empowered men to such an extent that both a labourer and a professor can kill and discard women without fear of accountability.
Yes, this is not a class or colonialism issue. It is about toxic masculinity and patriarchy. The question of women’s rights is a genuine and urgent issue, not only in Pakistan but globally, and it can only be addressed by dismantling patriarchy.
#JusticeForHinaJaved
You know what fails women the most? Our system.
Two years ago, a victim of domestic violence approached me. We went to the police and filed an FIR against the perpetrator. The police were reluctant to register it, but eventually we managed to get it lodged.
The next day, we found out that the police had registered a counter FIR against the victim’s brothers. As a result, the family became so pressured and exhausted by the litigation, especially because all of her brothers were in lockup, that they eventually withdrew their FIR, saying, They are powerful people. We cannot fight them.
Gender based violence is still not considered a serious crime. People continue to dismiss it as a mian biwi ka masla, a private matter between husband and wife. Families of victims also often fail to support them.
This is why perpetrators develop such a strong sense of entitlement. They believe they can do almost anything without fear of accountability.
PCRWR declares 29 bottled/mineral water brands unsafe after testing 230 samples from 20 Pakistani cities.
• Bacterial contamination found in 22 brands
• Excessive sodium detected in 9 brands
• Some exceeded the 500 ppm TDS limit
It breaks my heart to post this graph, but running away from truth never helps
Pakistan's cricket is at its lowest in 50 years, and no one has been able to arrests its fall since the 1990's
/1
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
اُف کیا کہیں اس پر الفاظ اور دماغ دونوں سُن ہو گئے ہیں سُن کر ۔۔۔۔
سگے خون کے رشتوں کا یہ حال
ایسے مسلمانوں سے شیطان بھی پناہ مانگتا ہے
ان ڈاکٹر ثمینہ حق کو میں پرسنلی جانتی ہوں بہت اچھی اور مشہور ڈاکٹر ہے یہ ایسے ہی کچھ نہیں کہتی ہیں
آیت اللہ مجتہدی رح فرماتے ہیں کہ
کچھ لوگ خیانت کرتے ہیں۔ گناہ کرتے ہیں اور اسے لوگوں
سے چھپاتے ہیں کہ کوئی نہ سمجھے۔
لیکن خدا سے شرم نہیں کرتے۔
انسان کو باحیا ہونا چاہیے۔جیسے وہ لوگوں سے شرم کرتا
ہے، ویسے ہی خدا سے بھی شرم کرے۔