مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
داستایوفسکی :
لوگ حقیقت نہیں چاہتے؛ وہ ایسی راحت چاہتے ہیں جو حقیقت کا لباس پہنے ہوئے ہو۔
معنی: انسان عام طور پر تلخ اور عیاں حقیقتوں کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں۔ وہ ایسی باتوں اور عقائد کو ماننا پسند کرتے ہیں جو انہیں وقتی سکون اور تحفظ کا احساس دلائیں، خواہ وہ خیالی یا جھوٹے ہی کیوں نہ ہوں، بشرطیکہ وہ ظاہری طور پر سچائی کا روپ دھاری ہوں۔
۲۔ کافکا :
ہاں، حقیقت بہت بھاری ہے، اس لیے وہ وہموں کو کرائے پر لیتے ہیں اور اسے خوشی کا نام دیتے ہیں۔
معنی: کافکا اس خیال کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ حقیقی دنیا کے مصائب، درد اور سختیوں کا بوجھ انسان کے لیے اٹھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس بوجھ سے بچنے کے لیے لوگ خیالی دنیا اور توہمات کا سہارا لیتے ہیں۔ وہموں کو کرائے پر لینا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ جھوٹی خوشیاں اور سکون عارضی اور عاریتی ہوتے ہیں، جنہیں انسان مجبوری کے تحت «خوشبختی» سمجھ کر اپنا لیتا ہے۔
خلاصہ
یہ تلخ حقیقت ہے کہ انسان زندگی کے دکھوں اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کے بجائے اکثر ایک مصنوعی اور بناوٹی دنیا میں جینا زیادہ پسند کرتا ہے، تاکہ وہ زندگی کی کٹھن سچائیوں کے بوجھ سے آزاد رہ سکے۔
#الف_نگری
میکرون، سیلین ڈیون (Celine Dion) کے کنسرٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؛
جبکہ فرانس میں جاری مظاہروں میں ہزاروں افراد شامل۔ پیرس میں افراتفری کا عالم۔
پرتعیش برینڈز کی دوکانوں میں لوٹ مار۔
26 نومبر کیس!!
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
استعفے دے دو بھئی سب کچھ ختم ہونے کے بعد آخری چیز رہ گئی ہے ۔۔ اسکے بعد انصافیوں کی شاید تسلی ہو جائے
اسکے بعد یہ کہیں گے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردو کیونکہ وہ عمران خان کے نام پر بنائے پھر کہینگے اپنے موبائل لیپ ٹاپ سے عمران خان کے ساتھ تصویریں بھی ڈیلیٹ کردو ۔۔
جب ہم چاہتے ہیں کہ ایک شخص کے متعلق اپنا نظریہ تبدیل کر لیں، اس وقت، اس کے خلاف ہمیں وہ تکلیف بہت برداشت کرنی پڑتی ہے جو وہ ہمارے لیے پیدا کرتا ہے۔
نطشے
#الف_نگری
کونسا لانگ مارچ اور کیسا لانگ ؟ جو بدنیتی سے شروع ہو اور اسلام آباد جانا ہی نہیں تھا؟
جی، جس کیلئے تم گراؤنڈ پر مصروف تھی۔ جب لانگ مارچ تھا ہی نہیں، بدنیتی پر تھا، تم گراونڈ پر کیا کررہی تھی؟
اور یہ کیسا گراونڈ ہے جو سوائے آپ کے ٹوئٹ کے، کسی کو بھی نہیں دیکھا؟
ریجیم نے سارے ملک کو حصہ دیا ہے عمران خان کے ہٹانے اور قید رکھنے کے بدلے کوئی شعبہ ایسا نہیں جسے حصہ نہیں ملا پولیس ، بیروجریسی، جج ، صحافی، کاروباری لوگ، سیاسی پارٹیاں سب لوٹ مار کررہے ہیں لہزا ایسی صورتحال میں مولانا کو حصہ نہ دینے کی وجہ سمجھ سے باہر ہے
عمران خان صاحب کی قیادت میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے دن رات ایک کر کے پاکستان کو فیٹفFATF سے نکالا،9 مئی کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں 3 سال گزرنے کے بعد پوليس حماد اظہر جیسے پڑھے لکھے نوجوان سے پیٹرول بمب اور ڈنڈے كى جعلى بر آمد گی دکھا رہی ہے-لعنت ہے ایسے نظام پر جو صرف اور صرف جھوٹ اور جبر کی بنیاد پر کھڑا كيا ہوا ہے!!
@Hammad_Azhar@PTIofficial
عموماً آپ کے اکاؤنٹ سے جھوٹ ہی پھیلایا جاتا ہے، اس لیے شک پڑا یہ بھی جھوٹ ہی ہو گا۔ ویڈیو دیکھی تو شک یقین میں بدل گیا۔ ویڈیو کافی پرانی ہے، ابھی گرفتاری کے بعد لاپتہ کیے گئے جنید اکبر خان بھی ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں